اہم خبریں

بھارتی اداکارہ نے معاشرے کی حقیقت بتا دی ۔

بھارتی اداکارہ نے معاشرے کی حقیقت بتا دی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بھارتی مشہور اداکارہ نینا گپتا جو کہ ایک سنئیر اداکارہ ہیں انھوں نے اپنے حالیہ انٹر ویو میں بالی ووڈ انڈسٹری سے جُڑی ایک حقیقت بتا دی ان کا کہنا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ  چونکہ میری عمر 63 سال ہو گئی ہے  اس لئےاب میرے ساتھ کام کرنے والے ساتھی اداکاروں کو اعتراض ہوتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

نینا گپتا نہ بتایا کہ  2 سے 3 ایسے پراجیکٹس ہیں جن میں  ڈائریکٹر سے میں نے سوال کیا کہ میرے ساتھ کون اداکار کام کر رہے ہیں تو انھوں نے بتایا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ آپ خود ہی کوئی تجویز کردیں میں نے ان کو بتایا کہ یہ خاصا مشکل کام ہے کیونکہ میرے ساتھ کوئی بھی کام کرنا نہیں چاہتا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اداکارہ کا کہنا ہے کہ مردوں کی عمر خواہ کوئی بھی وہ نوجوان اداکاروں کی ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

حالانکہ میں اپنی عمر کی اداکاراؤں سے زیادہ جوان نظر آتی ہوں  لیکن اس سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔  ہمارے معاشرے کی سوچ تبدیل نہیں ہو سکتی ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

میں اداکار رام کپور کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انھوں نے میرے ساتھ کام کرنے کی حامی بھری ہے اور میرے لئے کام کا راستہ بھی کھولا  ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago