ماضی کے معروف اداکار اور تماثیل تھیٹر کے مالک افضال احمد انتقال کر گئے۔
بے بسی کی یہ تصویریں اپنے زمانے کے منفرد اداکار اور تماثیل تھیٹر کے مالک افضال احمد (افضال چٹے) کی ہیں۔
ایک زمانے میں اُن کی دولت اور شہرت کے چرچے زباں زد عام تھے۔ اداکار کو ان کی فنی خدمات پر کئی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔
سٹیج کی دنیا میں ان کا ڈراما “میلی چادر” کو اتنی پزیرائی ملی کہ اتنی دہائیاں گزر جانے کے بعد آج بھی شائقین اس ڈرامے کو دیکھتے ہیں۔
لیکن وقت کی ستم ظریفی دیکھیں کہ آخری وقت میں حالت یہ تھی کہ جنرل ہسپتال میں اُنہیں بیڈ تک نہیں مل رہا تھا۔
اللہ پاک مرحوم کی مُشکلیں آسان فرمائے اور جنت میں جگہ دے۔ آمین
آفتاب اقبال کون ہوتا ہے ؟ ۔۔۔۔ سہیل احمد آفتاب اقبال کو سیدھے ہوگئے، کھڑی… Read More
ایسا وظیفہ جو پڑھنے سے اللہ آپ کو مالا مال کردے اور برکت بھی عطا… Read More
چاہت فتح علی خان کے نئے دعوے نے لڑکیوں کو بھی حیران کر کے رکھ… Read More
رمضان میں مسلمان بھائیوں کے لیے سستی چیزیں بیچتے تھے مگر ۔۔ پشاور میں ق-ت-ل… Read More
پاکستان (نیوز اویل)، پرانے زمانے کی تصویریں بہت زیادہ یاد گار ہوتی ہیں جن سے… Read More
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) ، آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور ہر… Read More