اہم خبریں

تماثیل تھیٹر کی بھی اہم شخصیت چل بسی۔

ماضی کے معروف اداکار اور تماثیل تھیٹر کے مالک افضال احمد انتقال کر گئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بے بسی کی یہ تصویریں اپنے زمانے کے منفرد اداکار اور تماثیل تھیٹر کے مالک افضال احمد (افضال چٹے) کی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایک زمانے میں اُن کی دولت اور شہرت کے چرچے زباں زد عام تھے۔ اداکار کو ان کی فنی خدمات پر کئی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سٹیج کی دنیا میں ان کا ڈراما “میلی چادر” کو اتنی پزیرائی ملی کہ اتنی دہائیاں گزر جانے کے بعد آج بھی شائقین اس ڈرامے کو دیکھتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

لیکن وقت کی ستم ظریفی دیکھیں کہ آخری وقت میں حالت یہ تھی کہ جنرل ہسپتال میں اُنہیں بیڈ تک نہیں مل رہا تھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اللہ پاک مرحوم کی مُشکلیں آسان فرمائے اور جنت میں جگہ دے۔ آمین

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago