Headlines

    کریلے کے ایسے فوائد کے آپ کھائے بنا رہ نہیں پائے گے

    کریلے کے ایسے فوائد کے آپ کھائے بنا رہ نہیں پائے گے

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    کریلا بہت کڑوی سبزی ہوتی ہے. عام طور پر لوگ اسے کم ہی پسند کرتے ہیں. قدرتی طور پر ہی یہ ایسا ذائقہ دار نہیں ہوتا

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    کہ اسے لطف لے کر کھایا جائے لیکن جب اس کے فوائد جانیں گے تو یہ آپ کی پسندیدہ سبزی بن جائے گی.

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    کریلا اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور ہوتا ہے جو میٹابولزم کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں. کریلا انسانی جسم سے زہریلے مادوں کو نکال کر خون کی گردش کو بہتر بناتے ہیں

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    اور بالوں کے قبل از وقت سفید ہونے کا بھی علاج کرتے ہیں. کریلے میں میگنیشیم فاسفورس وافر مقدار میں پایا جاتا ہے جو کہ گردے کے لئے بہت مفید ثابت ہوتا ہے  کیونکہ یہ گردے میں پتھری بننے سے روکتے ہیں.

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    گردوں کو صاف کرنے کے لئے کریلے کو اچھی طرح سے دھو لیں اور اس کو نمک لگا کر رکھ دیں اور اس کا جوس پی لیں. یہ گردے میں موجودہ ایسڈ کو کم کرتا ہے.

     

    Advertisement