چہرے کی خوبصورتی تو ہر کوئی برقرار رکھ لیتا ہے لیکن اصل پتہ تو تب چلتا ہے جب آپ ہاتھ خوبصورت بنا سکے، جانئے نایاب نسخہ

چہرے کی خوبصورتی تو ہر کوئی برقرار رکھ لیتا ہے لیکن اصل پتہ تو تب چلتا ہے جب آپ ہاتھ خوبصورت بنا سکے، جانئے نایاب نسخہ

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

خوبصورت نظر آنے کے لیے ہر انسان اپنے چہرے کا خاص خیال رکھتا ہے. جیسے چہرہ آپ کی شخصیت کو نمایاں کرتا ہے اسی طرح ہاتھ پر بھی ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہاتھوں کی خوبصورتی کے لیے لیموں کو کلینزر کے طور پر استعمال کریں. لیموں کو دو حصوں میں کاٹ لیں اور اس کو اپنے ہاتھوں پر اچھی طرح سے ملیں.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ایسا کرنے سے ہاتھوں کی چکنائی اور بدبو ختم ہوتی ہے. ہاتھوں کی مزید خوبصورتی کیلئے عرق گلاب اور گلیسرین کو ملا کر رات کو لگا کر سوئیں  ایسا کرنے سے جلد کی طرح سے نرم و ملائم ہو جائے گی.

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago