اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے اور پیپ والے دانے نکلتے ہی، تو پریشان ختم کریں اور یہ آزمائیں۔

    اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے اور پیپ والے دانے نکلتے ہی، تو پریشان ختم کریں اور یہ آزمائیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    آجکل ہر دوسرا انسان ایکنی اور کیل مہاسوں کا شکار ہے. اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے اور پیپ  والے دانے نکلتے ہیں

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اور یہ نہ جانتے ہوئے بھی چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں. تو ان سے نجات پانا اب مشکل نہیں آپ صبر سے اس نسخہ کا استعمال کریں اور نتائج دیکھیں.

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اس کے لیے آپ کو شہد, دہی اور لیموں کا رس درکار ہے. یہ تینوں چیزیں آپ نے ایک چاۓ کا چمچ چمچ لے لینی ہے اور ان میں دو چائے کے چمچ ملتانی مٹی شامل کر لیں.

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    ان سب کو مکس کرکے پیسٹ بنا لیں اور بیس منٹ کےلئے چہرے پر لگا لیں. ہفتہ استعمال کرنے میں چمکدار چہرہ پائے. اس کے علاوہ ورزش کو بھی اپنی روٹین کا حصہ بنا لیں.

     

    Advertisement