سبزیوں کے چھلکوں کو ضائع کرنے سے پہلے جانئے کہ وہ کس قدر اہم ہے پھر آپ چھلکے نہیں پھینکے گے۔

    سبزیوں کے چھلکوں کو ضائع کرنے سے پہلے جانئے کہ وہ کس قدر اہم ہے پھر آپ چھلکے نہیں پھینکے گے۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    آپ نے سبزیوں کے بہت سے فائدے سنے ہوں گے لیکن کبھی آپ نے ان کے چھلکوں کے فائدے نہیں سنے ہوں گے.

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ لیموں کتنا فائدہ مند ہے لیکن لیموں کے چھلکے سے بھی بہت سے کام لیے جا سکتے ہیں.

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    لیموں کے چھلکے ہڈیوں کے لیے بہت مفید ہوتے ہیں. اس کے علاوہ آنکھوں, دل اور ہڈیوں کی صحت کے لیے بہت زیادہ ضروری ہوتا ہے.

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    یہ کینسر کے علاج میں بھی موثر ہیں. اپ چاہتے ہیں آپ کا وزن کم ہو تو آپ لیموں کے چھلکوں کا استعمال کر سکتے ہیں.

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    سب سے پہلے لیموں کو فریز کرلیں, جب یہ جم جائے تو اس کے چھلکے کو باریک کدوکش کر لیں, اب ان باریک چھلکوں  کو فریزر میں رکھیں اورانکو کھانوں میں اور مشروب کے اوپر چھڑک کر استعمال کریں.

     

     

    Advertisement