سلاد میں یہ ایک معمولی سی چیز ڈالے اور فولاد سے مالامال ہو جائے۔
سلاد میں یہ ایک معمولی سی چیز ڈالے اور فولاد سے مالامال ہو جائے۔
چقندر کی سبزی ہے جس کے بیش بہا فائدے ہیں. چقندر کو سلاد کے طور پر اکثر استعمال کیا جاتا ہے. چقندر چکنائی کو جسم سے دور بھگاتا ہے.
یہ خون سے فاسد مادوں کو ختم کرتا ہے اور جلد کو تازگی فراہم کر کے جوان رکھتا ہے.
اکثر ہمارے جلد رخی ہو جاتی ہے اور ان کے خلیوں میں ٹوٹ پھوٹ ہو رہی ہوتی ہے تو چقندر اسے روکتا ہے. اگر کسی انسان میں خون کم ہے
تو وہ چقندر کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے سے خون کی کمی ہفتوں میں ہی پوری ہو جائے گی. یہ دماغی صلاحیتوں میں اضافہ کرتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ یاداشت کو بہتر بناتا ہے.