معدے کی تیزابیت سمیت بدہضمی کے مسائل صرف ایک معمولی سی پھکی سے دور کریں۔

    معدے کی تیزابیت سمیت بدہضمی کے مسائل صرف ایک معمولی سی پھکی سے دور کریں۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اگر آپ کو کھانا ہضم کرنے میں کوئی مشکل یا دشواری پیش آتی ہے یا آپ کو تیزابیت کا اکثر سامنا رہتا ہے. اگر اپ بھی ہاضمہ اور معدہ کے مسائل سے دوچار ہیں

     

     

    Advertisement

     

     

    اور پریشان ہیں تو یہ نسخہ ضرور آزما ئیں.

    Advertisement

     

    اس کے لیے آپ کو چاہیے کالی مرچ 20 گرام, کالانمک 20 گرام, خشک پودینہ 30 گرام  اور نوشادر20گرام لے لے.

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    تمام اجزاء کا ایک سفوف بنا لیں. صبح اور شام یا چوتھائی چمچ کھانے کے بعد پانی کے ساتھ کھائیں. دو ہفتوں کے ہی استعمال سے معدے کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے.

     

     

    Advertisement