ایک پاؤنڈ شہد بنانے کے لئے شہد کی مکھی کو کتنے پھولوں پر جانا پڑتا ہے ؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائے گے۔
ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے جانوروں کے بارے میں بہت ہی دلچسپ قسم کی معلومات.
شتر مرغ کی آنکھ اس کے دماغ سے زیادہ بڑی ہوتی ہیں. کیا آپ جانتے ہیں کہ صاحب سلسلہ آنے سے پہلے اس کی پیش گوئی کر سکتا ہے.
آج تک آپ نے سنا ہو گا کہ ہر جاندار میں ایک دل پایا جاتا ہے لیکن آکٹپس کے تین دل ہوتے ہیں. چمگادر وہ واحد ممالیہ جانور ہے جو اڑ سکتا ہے.
صرف ایک پاؤنڈ شہد کے لئے شہد کی مکھی کو بیس لاکھ پھولوں کا دورہ کرنا پڑتا ہے. شیر کی دھاڑ پانچ میل دور تک سنی جا سکتی ہے.
صرف دو جانور ایسے ہیں جس سر کو موڑے بغیر پیچھے دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس میں پہلا نام ہے طوطا اور دوسرا خرگوش.
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More