بین الاقوامی

مشہور فلم ساز کرن جوہر سوشانت سنگھ کیس سے بڑی مصیبت سے نکلنے کے بعد ایک بار پھر سامنے۔۔

 

شدید ردعمل کے بعد، کرن جوہر ٹویٹر اور انسٹاگرام پر

 پھر واپس آگئے

 

Advertisement

اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے جانے کے بعد بالی ووڈ میں نیپوٹیزم کو فروغ دینے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنے والے بھارتی فلم میکر کرن جوہر دوبارہ دو ماہ بعد سوشل میڈیا پر واپس آگئے ہیں۔

 

مزید پڑھیں: ایمان علی کی ایسی ویڈیو سامنے آگئ کہ انٹرنیٹ پر طوفان برپا ہو گیا

Advertisement

 

کرن جوہر نے ٹویٹر پر آکے سب سے پہلے اپنے بھگوان گنیش چتروتی سے دُعا منگتے ہوئے، اپنے چاہنے والوں کو نیک تمناؤں کے ساتھ ٹویٹ شئعر کیا۔

 

Advertisement

انھوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ خدا سب کو محفوظ رکھے تمام قسم کی برائ سے اور معاشرے میں سکون اور خوشحالی آئے۔ اور سب اپنے پنے گھروں میں محفوظ رہے۔

 

مزید پڑھیں: بوم بوم آفریدی نے ایسا کارنامہ کر دیا جو حکومت نہ کر سکی

Advertisement

 

انھوں نے یہی پوسٹ ٹویٹر کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام پر بھی شعیر کی۔

 

Advertisement

یاد رہے کے بولی وڈ کے ینگ اداکار سوشنات سنگھ کے جانے کے بعد، کرن جوہر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا کہ انھہوں نے انڈسٹری میں نیپوٹیزم فرغ دیا۔ یعنی آپنے رشتہ داروں کو بغیر میڑٹ کے لے کے آئے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago