خبردار اگر آپ کو چھینک آئے اور آپ اسے روکنے کی کوشش کریں تو پھر آپ کے ساتھ ایسا ہوگا کہ آپ ۔۔۔
خبردار اگر آپ کو چھینک آئے اور آپ اسے روکنے کی کوشش کریں تو پھر آپ کے ساتھ ایسا ہوگا کہ آپ ۔۔۔
آج آپ کے ساتھ شیئر کریں گے مختصر مگر دلچسپ معلومات ہیں. کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنی چھینک کو نہیں روک سکتے,
اگر آپ روکنا چاہیں تو آپ کے دماغ کی نس پھٹ سکتی ہے اور آپ مر سکتے ہیں. آپ چھینکتے ہوئے اپنی آنکھیں نہیں کھول سکتے اور آپ کا دل ایک سیکنڈ کے لئے رک جاتا ہے.
کیا آپ جانتے ہیں کہ لال بیگ کئی ہفتوں تک زندہ رہ سکتے ہیں کیونکہ ان کا دماغ جسم میں ہوتا ہے اس لئے ان کی موت عموماً خوراک کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے.
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی پیدائش سے لے کر موت تک آپ کی آنکھیں ایک ہیں جتنی رہتی ہیں جب کہ آپ کے ناک اور کان بڑھتے رہتے ہیں.