کھیل

بھارتی ریاست میں کرونا کی وجہ سے عورت نے ایسا کام کر دیا کہ جان کر آپ کی ہوش بھی اڑ جائے گی

بھارتی ریاست میں کرونا کی وجہ سے عورت نے ایسا کام کر دیا کہ جان کر آپ کی ہوش بھی اڑ جائے گی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے علاقےسے رکھنے والی 46 سالہ کرنیڈی مانی اور اس کی 21 سالہ بیٹی درگا بھوانی کو پولیس اور طبی عملے نے گھر سے باہر نکالا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے خیال سے خوفزدہ ماں اور بیٹی نے خود کو 3 سال تک ایک کمرے میں قید رکھا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور انہیں اب جاکر وہاں سے زبردستی نکالا گیا۔ ان دونوں کو نکالنے کی درخواست کرنیڈی مانی کے شوہر سوری بابو نے کی تھی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سوری بابو کے مطابق ان کی بیوی شیزو فرینیا کی شکار تھی اور جب کورونا کی وبا کے آغاز میں فیس ماسک پہننے اور گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت کی گئی تو وہ عجیب رویے کا مظاہرہ کرنے لگی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

دونوں نے خود کو کمرے کے اندر بند کرلیا تاکہ کووڈ سے بچ سکیں جبکہ ان کا یہ بھی ماننا تھا کہ کوئی کالے جادو سے انہیں مارنا چاہتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago