کیا آپ یقین کریں گے کہ کسی اداکار کو فلم میں ایک کردار کے لیے 61 ارب پاکستانی روپے سے زیادہ معاوضے کی پیشکش کی جائے مگر وہ کام کرنے سے انکار کردے؟
Advertisement
Advertisement
کیا آپ یقین کریں گے کہ کسی اداکار کو فلم میں ایک کردار کے لیے 61 ارب پاکستانی روپے سے زیادہ معاوضے کی پیشکش کی جائے مگر وہ کام کرنے سے انکار کردے؟
Advertisement
Advertisement
جی ہاں واقعی ایسا ہالی وڈ اداکار میٹ ڈیمن نے کیا اور پھر اس پر پچھتاوے کا اظہار بھی کیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
کچھ عرصے قبل میٹ ڈیمن نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ انہیں ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے 2009 کی فلم اواتار کا مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
ایک تخمینے کے مطابق اس فلم کی تیاری پر 23 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز خرچ کیے گئے تھے۔ میٹ ڈیمن نے کہا کہ 27 کروڑ ڈالرز ٹھکرانے پر ہونے والے پچھتاوے سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
промокод 1хбет. Click Here: http://www.newlcn.com/pages/news/promo_kod_1xbet_na_segodnya_pri_registracii.html
dil diyan gallan punjabi movie 9xflix
where can you watch movies for free online