فنڈ ز کی کمی کی وجہ سے کپور خاندان کی رہائش بھی نا بچ سکی

فنڈ ز کی کمی کی وجہ سے کپور خاندان کی رہائش بھی نا بچ سکی

Advertisement
Advertisement

فنڈ ز کی کمی،کپور خاندان اور دلیپ کمار کی آبائی رہائش گاہیں عجائب گھر نہ بن سکیں

Advertisement
Advertisement
Advertisement

برصغیر کے لیجنڈ اداکاروں کپور  خاندان اور دلیپ کمار کی آبائی رہائش گاہوں کو میوزیم بنانے کا کام التوا کا شکار ہے۔

Advertisement
Advertisement

محکمہ آثار قدیمہ نے نامور اداکاروں کے بوسیدہ گھروں کو ان کی اصلی حالت میں بحالی کے لیے منصوبہ تیار کیا تھا تاہم  فنڈز نہ ہونے کے باعث تعمیراتی کام شروع نہ ہوسکا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ برس  محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ راج کپور اور دلیپ کمار کے پشاور میں گھروں کی تزئین و آرائش حکومت اپنے فنڈز سے کرے گی

Advertisement
Advertisement

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “فنڈ ز کی کمی کی وجہ سے کپور خاندان کی رہائش بھی نا بچ سکی

اپنا تبصرہ بھیجیں