سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ کے بیٹے کے لئے بڑا اعلان کر دیا

سلمان خان نے اپنے باڈی گارڈ کے بیٹے کے لئے بڑا اعلان کر دیا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان  اپنے باڈی گارڈ شیرا تقریباً گزشتہ 26 سالوں سے سلمان خان کے باڈی گارڈ کے طور پر فرائض نبھا رہے ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

یہی وجہ ہے کہ انہیں دبنگ اداکار کا اعتماد بھی حاصل ہے۔ بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان  اپنے باڈی گارڈ ’شیرا’ کے بیٹے ابیر سنگھ کو بالی وڈ میں بحیثیت ہیرو لانچ کریں گے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

بھارتی میڈیا کے مطابق اب سلمان خان شیرا کے بیٹے ابیر سنگھ کو بالی وڈ میں قدم رکھوائیں گے، دبنگ خان نے ابیر کو فلموں میں لانچ کرنے کے لیے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہدایت کار ستیش کوشک سے بھی رابطہ کیا ہے۔ فلم کی شوٹنگ جنوری 2023 میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ ابیر سلمان خان کو گاڈ فادر اور اپنے والد کے بعد اپنا سب کچھ مانتے ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago