پاکستان کے دو بڑے شہر لاہور اور کراچی کا بڑا کارنامہ
پاکستان کے دو بڑے شہر لاہور اور کراچی کا بڑا کارنامہ
پاکستان کے دو بڑے شہر لاہور میں کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آگئے. لاہور کے شہریوں کو گزشتہ کئی عرصے سے سموگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
جنوری سے لے کر فروری کے درمیان میں لوگوں کو کا سامنا رہتا ہے سموگ کا.
محکمہ موسمیات میں اس کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ سموگ موجود ہے اور اس کے اثرات صحت پر بھی نظر آنے لگے ہیں
اور اب یہ فیصلہ آیا ہے کے ہفتے میں 3 دن سکول بند رہیں گیں. اور بہت سے کیسز میں بچے اسے متاثر ہو رہے ہیں.