اہم خبریں

عمران کان کا بڑا معرکہ، دُنیا نے بھی عمران خان کو مان لیا. لبنان نے شاندار اعلان کر دیا.

دی ملسم 500 نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو ‘مین آف دی ایئر’ کا لقب دے دیا۔

 

 

Advertisement

 

اسلام آباد (اعتماد نیوز) اردن کی ایک اشاعت ‘دی مسلم 500’ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ‘مین آف دی ایئر’ کے لقب سے منسوب کر دیا ہے۔ جبکہ امریکی کانگریس کی خاتون راشدہ طالب کو ‘ویمن آف دی ایئر’ کا لقب دے دیا گیا ہے۔

 

Advertisement

 

مزید پڑھیں: موبائل کمپنی سام سنگ نے پاکستان کے لیے خوشخبری سنا دی

 

Advertisement

 

کتاب کے ایڈیٹر کا کہنا کہ اگر 1992 میں دی مسلم 500 ہوتا، اور وہ اسکا چیف ایڈیٹر ہوتا تو وہ اس وقت عمران خان کو مسلم 500 کا مین آف دی ایئر کا لقب دیتا، کیونکہ عمران خان نے اپنی شاندار کارکردگی سے وڑلڈ کپ جیت کر پاکستان لے کر گئے۔

 

Advertisement

 

رسالہ کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان تجارت کے ذریعے تعلقات کو معمول پر لارہے ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ کشمیر تنازعہ کا بھی ہل تلاش کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

 

Advertisement

 

مزید پڑھیں: ترک صدر نے اسلام کی دُنیا میں ایک اور معرکہ مار لیا، پوری دُنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر

 

Advertisement

 

رسالہ نے مرید لکھا کہ عمران خان 22 سال بعد 2018 میں وزیراعظم بنا۔ انھوں نے 22 سال مثبت انتھک محنت کرنے کے ساتھ مثبت اپوزیشن کو پروان چڑہایا۔ انہوں نے مختلف قسم کے سیاسی، انتظامی امور کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا۔

 

Advertisement

 

 

ایڈیشن 2020 میں، عمران خان فہرست میں 16 نمبر پر ہیں۔ جبکہ اس فہرست میں پہلے نمبر پر مفتی تقی عثمانی ہیں، اس کے بعد ایران کے آیت اللہ سید علی خامینی اور متحدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن زید النہیان ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago