منہ میں چھالوں کی وجہ سے پریشان ہے تو یہ آزمائیں اور سکون میں آجائیں۔
منہ میں چھالوں کی وجہ سے پریشان ہے تو یہ آزمائیں اور سکون میں آجائیں۔
اگر آپ کے منہ میں چھالے بن جاتے ہیں اور آپ اس سے بہت پریشان ہے تو آپ کو یہ نسخہ لازمی آزمانہ چاہیے. گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر غرارے کرنے سے منہ کے چھالے دور ہو جاتے ہیں.
اگر کسی شخص کے منہ میں بار بار چھالے بن جاتے ہیں تو اس کو چاہیے کہ ٹماٹر کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرے اس سے فائدہ ہوگا.
اگر آپ کی زبان پر چھالے ہیں تو دہی میں ایک کیلا ملا کر کھانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے.