دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے بہت اہم باتیں جو آپ کی جان بچا سکتے ہیں۔
دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے بہت اہم باتیں جو آپ کی جان بچا سکتے ہیں۔
جو شخص دل کے امراض میں مبتلا ہے ان کے لیے یہ تدابیر انتہائی ضروری ہیں, روزمرہ کی زندگی میں ان کا معمول پر لانے میں سے آپ کے بہت سے مسئلے حل ہوجائیں گے.
انڈے کی زردی کا استعمال کم سے کم کرنا چاہیے اور کھانا وقت پر کھانا چاہیے نہ ہی کم کھائیں نہ ہی زیادہ کھائیں.
خود کو موٹا نہ ہونے دیں کم از کم دن میں پانچ میل پیدل چلے. تمباکو نوشی سے مکمل پرہیز کریں. روزانہ کچا پیاز کھانے سے دل کی دھڑکن نارمل رہتی ہے.
گاجر کے استعمال سے دل کی بڑھی ہوئی ترکن کام اور خون کا گاڑھا پن کم ہو جاتا ہے. لہسن کے استعمال سے خون کی نالیوں کا سکڑنا ختم ہو جاتا ہے.