عاصم باجوہ نے لوگوں سے سی پی ای سی سے متعلق تمام جعلی خبروں کو نظر انداز کرنے کی اپیل کر دی۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ نے درخواست کی ہے کہ سی پی ای سی کے ملازمتوں، منصوبوں سے متعلق تمام جعلی خبروں اور کہانیوں کو نظرانداز کیا جائے، کیونکہ یہ منصوبہ کو نقصان پہنچانے کے لیے ہیں۔
مزید پڑھیں: آئی ایس آئی کے پہلے افسر بنے جن کو یہ اعزاز حاصل ہوا
آج ایک ٹویٹ میں، انہوں نے کہا کہ حال ہی میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو مختلف پہلوؤں کے بارے میں جھوٹ اور پروپیگنڈے کی کہانیاں سے منسوب کیا جا رہا ہے، جو کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا جا رہا ہے تاکہ اس وسیع و عریض منصوبہ کو نقصان پہنچایا جا سکے۔
مزید پڑھیں:ایک اور کامیابی پاکستانی ایجنسیوںکی نام
چیئرمین سی پی ای سی اتھارٹی نے کہا کہ ملازمت کے تمام اشتہارات اتھارٹی کی سرکاری ویب سائٹ پر پوسٹ کیے جائیں گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More