اہم خبریں

عمران کو پکڑ لیا گیا، پاکستان میں نئی ہلچل مچ گئی، ملک پھر افراتفری کی طرف بڑھنے لگا

عمران کو پکڑ لیا گیا، پاکستان میں نئی ہلچل مچ گئی، ملک پھر افراتفری کی طرف بڑھنے لگا

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر موجود تمام تحریک انصاف کے پیج اور اکاونٹ پر ہائی الرٹ کیا گیا اور عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ زمان پارک پہنچے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد پولیس کے ایس پی زمان پر پہنچے ہے جن کو عوام کی طرف سے شدید ردعمل دیکھنے کو ملا اور اس طرح وہ عمران خان تک پہنچے بغیر واپس آگئے۔ تاہم یہ بتایا جا رہا ہے کہ ایس پی کی فواد حسن سے بات ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement

تاہم دوسری جانب بتایا جا رہا ہے کہ عوام کا جم غفیر زمان پارک میں موجود ہے۔ اس طرح پولیس کو عوام دھکیل کر واپس باہر نکال دیا ہے زمان پارک کی حدود سے۔

 

 

Advertisement

پولیس ہی طرف سے بتایا جا رہا ہے کہ وہ توشہ خانہ کیس کے سلسلے میں عمران خان سے کاغذات پر دستخط کروانے آئے تھے۔

 

 

Advertisement

ایک ذرائع کے مطابق، پولیس عمران خان کو نوٹس موصول کروانے آئی تھی۔۔

 

 

Advertisement

لیکن ابھی تک واضح صورتحال سامنے نہیں آئی تاہم گہماگہمی کا عالم ہوا ہے لاہور میں زمان پارک کے باہر۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago