اہم خبریں

مریم صفدر کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی، دیکھ کر آپ کا دل بھی خوش ہو جائے گا۔

مریم صفدر کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی، دیکھ کر آپ کا دل بھی خوش ہو جائے گا۔

 

 

Advertisement

لاہور! مریم صفدر جنہون مسلم لیگ نواز کا اہم عہدہ چیف آرگنائزر کا سنبھالا ہوا ہے اور وہ آج کال سیاست میں بھی بہت زیادہ ذمہ داریاں نبھا رہی ہے۔

 

 

Advertisement

اسی سیاسی مصروف زندگی کے ساتھ انہوں نے گذشتہ روز ایک ویڈیو شئیر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مریم اورنگزیب کے ساتھ کچن میں کھڑی اور افطاری کے لئے تیاری کر رہی ہے۔۔

 

 

Advertisement

جبکہ انہوں نے ویڈیو کے ساتھ ہی لکھا کہ وہ صرف سیاست ہی نہیں بلکہ کچن کے کام کو بھی سنبھالتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فروٹ چاٹ کے بغیر افطاری نا مکمل ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago