کینسر ہوگیا، لیکن۔۔۔ مہیما چوہدری کیسے قبر کی منہ سے واپس آئی؟ تکلیف دہ کہانی بتاتے ہوئے رو پڑی۔۔

کینسر ہوگیا، لیکن۔۔۔ مہیما چوہدری کیسے قبر کی منہ سے واپس آئی؟ تکلیف دہ کہانی بتاتے ہوئے رو پڑی۔

اعتماد ٹی وی! اداکارہ مہیما چوہدری کو کن نہیں جانتا، انہوں نے 1997 میں ریلیز ہونے والی پردیس فلم سے شہرت حاصل کی اور پھر شہرت کی بلندیوں تک پہنچی، لیکن ان کے مطابق اچانک ان کی زندگی میں تبدیلی آگئی جب انہیں پتہ چلا کہ انہیں چھاتی کا کینسر ہو گیا۔

انہوں نے بتایا کہ وہ معمول کے مطابق اپنا چیک اپ کروانے گئی تھی کہ ڈاکٹر نے انہوں نے کینسر کے اسپیشلیسٹ ڈاکٹر کے پاس جانے کا کہا، جہاں سے انہوں نے اپنے چھاتی کے کچھ سیلز کی بائی اوپسی بھی کروائی مگر کینسر تشخیص نا ہوا مگر چھاتی کے گرد لمز کی وجہ سے انہیں معلوم ہوا کہ وہ کینسر کے ابتدائی مراحل پر ہے۔ جس پر وہ بہت روئی اور انہوں نے حوصلہ ایک بچے سے لیا جس کا کہنا تھا کہ وہ تین دن کھیلنا اور تین کیمو تھیراپی کروانے آتا ہے۔

Advertisement

چوہدری کا کہنا ہے کہ انہوں نے کینسر کی خبر اپنے والدین کو بھی نہیں بتائی اور بس روتی رہتی تھی جبکہ ان کی بہن نے انہیں حوصلہ دیا اور کہا کہ یہ ایک قابل علاج مرض ہے اس لئے اسے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

کے فوڈز ڈاٹ کام کے مطابق، اس بات کا پتہ نہیں چل سکا کہ انہیں یہ کینسر کب ہوا تھا تاہم وہ اب صحت مند ہوچکی اور جلد ہی نئی فلم میں بھی آنے والی ہے۔ آپ کو بتاتے چلے کہ انہوں نے اس وجہ اپنے بال بھی کھو دئے تھے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago