ضلعی ہسپتال قصور میں عوام کا سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے عجیب احتجاج

    ضلعی ہسپتال قصور میں عوام کا سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے عجیب احتجاج

     

    اعتماد ٹی وی! یوں تو سوشل میڈیا بہت سے نا پاک ارادوں اور کاروائیوں کے لئے مشہور ہیں مگر اس دفعہ جو خبر ہے وہ آپ کو سوشل میڈیا کے مثبت استعمال سے حیران کر دے گی۔

     

     

    تفصیلات کے مطابق، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں واقع ضلعی ہسپتال شہریوں کی طرف سے شدید تنقید کا باعث بنا ہے۔ شہریوں نے لسانی بنیاد پر اس کے خلاف احتجاج کرنا شروع کر دیا ہے۔

     

     

    شہریوں کے مطابق، پورے ضلع کا یہ ایک مرکزی ہسپتال ہے لیکن جب بھی کوئی مریض یہاں پر لے کر جایا جائے تو اکثر یہی سننے کو ملتا ہے کہ “اسے لاہور لے جاؤ”۔

     

     

    لوگوں نے ہسپتال کے عملے کے اس جملے سے تنگ آ کر یہ جملہ سوشل میڈیا پر شئیر کرنا شروع کر دیا، اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ سوشل میڈیا پر ٹرول ہونے لگ پڑا۔

     

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ حالیہ ہی ایک وکیل کی وفات کا واقعہ بھی اس سارے معاملے میں زیر بحث لایا جا رہا ہے، جس کی بہرحال ابھی تک کوئی واضح تفصیل سامنے نہیں آئی۔

     

     

    اسی سلسلے میں ایک شہری سے بات چیت ہوئی، جس نے اپنا نام نا بتانے پر آگاہ کیا کہ چند دن پہلے وہ رات 12 بجے اپنے 1 سال کی بیٹی کو لے کر ہسپتال میں آیا تو ایمرجنسی میں بہت رش لگا ہوا تھا اور صرف 2 ڈاکٹر موجود تھے۔

     

     

    جس میں سے ایک ڈاکٹر پھر وارڈ میں چلا گیا اور دوسری ڈاکٹر بریانی کا ڈبہ کھول کر کھانے لگ پڑی۔ جبکہ مریضوں کی قطار کمرے سے باہر منہ دیکھ رہی تھی۔

     

     

    عوام کے طرف سے صاحب اقتدار سے التجا کی جا رہی ہے کہ ہسپتال میں مناسب اسٹاف کے ساتھ جدید مشینوں کی موجودگی کو بھی یقینی بنایا جائے اور عملے کو بھی ہدایت کی جائے کہ وہ لوگوں کی مدد کرے ناکہ ان کے لئے مشکلات کا باعث بنے۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    sekabet
    sekabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortstarzzbetpokerstarsdeneme bonusu veren sitelertempoobetpartypokeronwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbetssondijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter