اہم خبریں

زمین پر بیٹھ کر جوان بیٹوں کی میت کو دیکھ رہے تھے ۔۔ پاکستان کے مشہور ڈاکٹر والد، جس کے تینوں جوان بیٹوں کو م-ا-ر دیا گیا

اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) ، آج کل انسان کی زندگی کی کوئی قیمت نہیں ہے روزانہ سینکڑوں لوگ ق ت ل کر دیے جاتے ہیں جن میں سے کچھ غیرت کے نام پر ق ت ل کر دیا جاتے ہیں اور کچھ لڑائی میں اور کچھ کسی واردات کے دوران ق ت ل ہو جاتے ہیں ،

 

 

Advertisement

 

ہمارے اخباروں کی سرخیوں میں بھی اسی طرح کی خبریں دیکھی جا سکتی ہیں جو کہ کہ آنکھیں اشک بار کر دیتی ہیں ، اپنی جوان اولاد کی میت اٹھانا آسان نہیں ہوتا کوئی باپ نہیں چاہتا کہ وہ یہ بوجھ اٹھائے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آج آپ کو کچھ عرصہ پہلے کا ایک واقعہ بتاتے ہیں جس نے ہر کسی کو اشک بار کر دیا اور ہر آنکھ نم تھی اور ہر دل دہل گیا تھا اور ہر زبان اللہ سے رحم اور انصاف کی بھیک مانگ رہی تھی ، کوئٹہ کے ایک مشہور ڈاکٹر ناصر

 

 

Advertisement

 

 

اچکزئی کے تین بیٹوں کو اس وقت ق تل کیا گیا جب وہ ایک شادی سے واپس آرہے تھے جہاں پر ملزمان گھات لگائے بیٹھے تھے اور انہوں نے گاڑی کے وہاں سے گزرتے ہی اس پر فائ رن گ کر دی ، جس کے نتیجے میں ڈاکٹر

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ناصر کے تین بیٹے جن میں ایک اٹھارہ سال کا ایک بیس سال کا اور 8 سال کا بیٹا شامل تھا وہ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ،
ڈاکٹر ناصر کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر آئی جس میں وہ ہسپتال میں اپنے تینوں بیٹوں کی میت کے سامنے زمین پر نڈھال بیٹھے تھے ،

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آخر میں آپ کو بتاتا چلیں کہ ان کے تینوں بیٹوں کا ق ت ل ان کا اپنا ہی چوتھا بیٹا تھا جس نے اس لیے اپنے تینوں بھائیوں کو ما ر دیا کہ کہیں وہ جائیداد میں حصہ نہ لے لیں ، بعد ازاں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ڈاکٹر ناصر نے اپنے اس بیٹے کو معاف کر دیا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago