اہم خبریں

اپنی معصومیت پر بھی اللہ کا شکر ادا کیا۔۔ پہچانیں یہ کون سی مشہور شخصیت کی جوانی کی تصویر ہے؟

پاکستان (نیوز اویل)، پرانے زمانے کی تصویریں بہت زیادہ یاد گار ہوتی ہیں جن سے ہماری یادیں جڑی ہوتی ہیں۔ اور اکثر اوقات ان تصویروں کو بیٹھ کر دیکھیں تو ایک الگ ہی خوشی محسوس ہوتی ہے ، ایسی ہی پرانے

 

 

Advertisement

 

وقتوں کی ایک تصویر ایک مشہور کرکٹر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جو کہ بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے اوپر تصویر میں آخر یہ کون سی معصوم شخصیت موجود ہے آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ ،

 

Advertisement

 

 

یہ دلچسپ انداز کی وجہ سے بہت زیادہ مقبول رہ چکے ہیں اور انہوں نے کرکٹ کی دنیا میں اپنا نام بنایا اور یہ ٹک ٹک کے نام سے مشہور ہوئے ، جی ہاں یہ تصویر مصباح الحق کی جوانی کی تصویر ہے جس میں بھی وہ بے حد معصوم نظر آ رہے ہیں ،

Advertisement

 

 

مصباح الحق چاہے آپ ٹھیک نہیں کھیل رہے لیکن ان کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ان کی شخصیت کی نرمی اور ان کی خوش اخلاقی سے بہت سے لوگ متاثر ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور ان کی تعریف کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے تو بچپن سے ہی انہیں بہت زیادہ لگاؤ تھا اور وہ کبھی بھی کرکٹ میچ دیکھنا نہیں بھولتے تھے ،

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago