اہم خبریں

رمضان میں مسلمان بھائیوں کے لیے سستی چیزیں بیچتے تھے مگر ۔۔ پشاور میں ق-ت-ل کا نشانہ بننے والا سکھ دکاندارکون تھا؟

رمضان میں مسلمان بھائیوں کے لیے سستی چیزیں بیچتے تھے مگر ۔۔ پشاور میں ق-ت-ل کا نشانہ بننے والا سکھ دکاندارکون تھا؟

 

 

Advertisement

 

آج کل پاکستان کے حالات بہت زیادہ خراب ہوگئے ہیں اور کسی کی بھی جان و مال کا کوئی محافظ نہیں ہے ہم جیسے مسلمان ممالک اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے بہت سے دعوے کرتے ہیں لیکن ہمارے ملک میں بھی اقلیتوں کو تحفظ حاصل نہیں ہے ،

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

گزشتہ کچھ برسوں سے کوئٹہ میں بھی سکھ برادری کے خلاف قدم اٹھائے گئے ہیں اور حال ہیں وہاں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک سکھ کو ق ت ل کردیا گیا ہے ،

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سردار دیال سنگھ کو ٹارگٹ ک-ل-ن-گ کا نشانہ بنایا گیا ہے ، سردار دیال سنگھ بہت ہی انتہائی بے ضرر اور بہت شریف انسان تھا اور اس کے ساتھ ساتھ وہ مسلمانوں کا بے حد احترام کرتا تھا اور وہ

 

 

Advertisement

 

رمضان میں اپنی دکان میں تمام چیزیں سیل پر دیا کرتا تھا اور وہ اپنے منافع کا بھی خیال نہیں کیا کرتا تھا ، وہ اکثر اوقات دکان کا کرایہ بھی اپنی جیب سے دینا پڑتا تھا وہ منافع خوری کے خلاف تھا ، ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی ،

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago