اہم خبریں

چاہت فتح علی خان کے نئے دعوے نے لڑکیوں کو بھی حیران کر کے رکھ دیا، پاکستان سمیت دیگر ممالک کی خواتین کے بارے میں چاہت فتح علی کے بیان تہلکہ مچا دیا۔

چاہت فتح علی خان کے نئے دعوے نے لڑکیوں کو بھی حیران کر کے رکھ دیا، پاکستان سمیت دیگر ممالک کی خواتین کے بارے میں چاہت فتح علی خان کے بیان نےتہلکہ مچا دیا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اعتماد ٹی وی! چاہت فتح علی خان جو کہ نصرت فتح علی خان کو اپنا روحانی استاد مانتے ہیں، ان کا اصل نام کاشف ہے اور وہ آج کل برطانیہ میں مقیم اور سوشل میڈیا پر کافی عزت پا رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے ایک انٹریوں میں کہا کہ اگر وہ ٹوئیٹر پر لائے جائے تو ان کی مداحوں کی قطار میں مردوں سے زیادہ خواتین ہوتی ہے، انہوں نے کہا کہ ان کو متعدد خواتین نے شادی کرنے کی بھی دعوت دی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ، ایک انٹرویوں میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے سابق کرکٹر عاقب جاوید سکول میں ان کی کپتانی میں کھیلتے رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

دوسری طرف پاکستان میں موجود لوگوں نے کاشف المعروف چاہت فتح علی خان کو شول میڈیا پر خوب ٹرول کر رکھا ہے، جس سے چاہت فتح علی خان کی راتوں رات چاندی لگ گئی ہے اور اب وہ سوشل میڈیا کی ایک مشہور شخصیت بن چکے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

تاہم ادب سے تعلق رکھنے والے لوگ، چاہت فتح علی خان انداز موسیقی کو ‘ابسرڈ آرٹ’ سے تشبیہ دے رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ یہ بھی ادب کی ایک قسم ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago