Categories: اہم خبریں

آفتاب اقبال کون ہوتا ہے ؟ ۔۔۔۔ سہیل احمد آفتاب اقبال کو سیدھے ہوگئے، کھڑی کھڑی سنا دی

آفتاب اقبال کون ہوتا ہے ؟ ۔۔۔۔ سہیل احمد آفتاب اقبال کو سیدھے ہوگئے، کھڑی کھڑی سنا دی

 

اعتماد ٹی وی! مشہور زمانہ شو حسب حال کے اہم رکن سہیل احمد جو کہ عرصہ دراز سے اس پروگرام کے ساتھ منسلک ہیں، انہوں نے حالیہ انٹرویو میں آفتاب اقبال کے خلاف کھل کر بات کی ہے۔

Advertisement

 

 

تفصیلات کے مطابق، ایک انٹرویو میں سہیل احمد نے آفتاب اقبال کو تنقید کا نشانہ بنایا اور مختلف موضوعات پر وضاحت دی۔ انہوں نے کہا کہ آفتاب اقبال کون ہوتے ہیں ہم فنکاروں کو درجہ بندی دینے والے؟

Advertisement

 

یہ انہوں نے اس لئے کہاں کیونکہ اس سے پہلے آفتاب اقبال یہ کہہ چکے ہیں کہ امان اللہ فنکاروں کی لسٹ میں پہلے درجے پر ہے جبکہ سہیل احمد اس کے بعد آتے ہیں۔

 

Advertisement

 

سہیل احمد نے شکوہ کرتے ہوئے بتایا کہ آفتاب اقبال کہتا تھا کہ سہیل احمد لائیو شو نہیں کر سکتا، جبکہ سہیل احمد کا کہنا تھا “کہ بیوقوف آدمی پچھلے تیس سال سے میں لائیو پرفارمنس ہی کرتا رہا ہو”۔

 

Advertisement

سہیل احمد نے مزید بتایا کہ وہ آفتاب اقبال کو کھوچل کہتے تھے کیونکہ وہ کرسی پر چوڑا ہو کر بیٹھا ہوتا تھا اور اس بات پر انہیں آفتاب اقبال پر ہنسی بھی آتی تھی۔

 

 

Advertisement

سہیل احمد نے آفتاب اقبال کو وعظ کرتے ہوئے کہا کہ مت ایسے کروں جب چھت گرتی ہے تو بہت سے لوگ نیچے دب جاتے ہیں۔ انہوں نے مزید آفتاب اقبال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اور اپنے ابا کے علاوہ بھی کسی کو عزت دو۔

 

 

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ آفتاب اقبال اپنے رعب کے لئے سب کو روندا چلا جاتا ہے اور سامنے بیٹھے بیچارے بچے اپنی اپنی فیس کے لئے واہ واہ کر رہے ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

In this article, you will find the accusations by renowned artist Sohail Ahmad against renowned anchor person Aftab Iqbal. It is important to let you know that Both characters are pioneers to introduce comic in news based show. however, both Sohail Ahmed and Aftab Iqbal are departed now.

#aftabiqbal #sohailahmed #aftab_sohail_conflict
aftab vs shoail

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago