اہم خبریں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

 

 

Advertisement

 

اعتماد ٹی وی! پنجاب پولیس کا فخر اے ایس پی شہر بانو جس نے ناصرف پولیس محکمہ کی عزت بچائی بلکہ پوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ آخر کار ان کی شادی بھی آ ہی گئی۔

 

Advertisement

 

ASP Sheharbano Naqvi weeding pics

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، شہر بانو کی شادی طہ ہوگئی اور نکاح بھی ہو گیا، جبکہ رخصتی ہونا باقی ہیں، لیکن آپ کو یہ جان کر خوشی ہو گی کہ شہر بانو کی شادی لاہور کی مشہور ہوٹل روئیل سوس ہوٹل کے مالک سید عشتر نقوی سے ہوگئی، جن کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے اور وہ وہاں کے مشہور رائیس زادے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا کاروبار پٹرول پمپ اور مختلف تعمیرات کام پر بھی منحصر ہیں۔

 

 

Advertisement
ASP Sheharbano Naqvi weeding pics

 

اطلاعات کے مطابق، ان کے ولیمے کی رسم لاہور میں رائیل سوس ہوٹل میں 28 اپریل کو منعقد ہو گی جبکہ ان کی بارات منڈی بہاؤالدین سے ہی آئے گی۔

 

Advertisement

 

Punjab Police ki famous ASP Sehar Bano ki marriage Lahore Swiss Hotel ki owner sy ho gyi, eska Shehar Bano ke inlaws petrol pumps be he.

 

Advertisement

 

 

In this article, you will find that marriage ceremony of famous and brave lady of Punjab Police Miss Shehar Bano has been planned, her nikah will be held on 28 Feb at Royal Swiss Hotel Lahore. Her husband is the owner of Royal Swiss Hotel Lahore.

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ASP Shehar Bano got fame from an incident, which was happened at Ichra Market Lahore and saved a lot of unwanted happenings. For more updates, please like share and subscribe www.aitmaadtv.com.

 

 

Advertisement

Recent Posts

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

11 hours ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

1 day ago

اگر آپ بھی آئی بروز بنواتے ہیں تو جانئے کہ کیسے یہ خطرناک بیماری آپ کو بھی ہو سکتی ہے۔

**خطرہ: آئی بروز بنانے والی دو خواتین کیلئے سسٹماتک کاسمیٹک پروسیجرز کے نقصانات**   آئی… Read More

2 days ago

*خبردار! کہی آپ بھی جب بھوکے ہو تو یہ 2 کام مت کیجئے گا ورنہ عمر بھر پچھتاناپڑےگا* ۔

*خبردار! کہی آپ بھی جب بھوکے ہو تو یہ 2 کام مت کیجئے گا ورنہ… Read More

3 days ago