*خبردار! کہی آپ بھی جب بھوکے ہو تو یہ 2 کام مت کیجئے گا ورنہ عمر بھر پچھتاناپڑےگا* ۔
ڈاکٹر کے مطابق آپ کو بھوک لگی ہو تو کبھی دو کام نہیں کرنے چاہیے ۔ پہلا تو یہ ہے کہ جب آپ کو بھوک لگتی ہے، بحث میں نہ پڑیں، خاص طور پر اس بندے کے ساتھ نہ پڑیں جس سے آپ تعلق خراب نہیں کرنا چاہتے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ جب آپ کو بھوک لگتی ہے، تو ہمارے جسم کے اندر ایسے ہارمونز اور کیمیکلز ریلیز ہوتے ہیں جو آپ کے اندر ایک سسٹم اکٹیویٹ کر دیتے ہیں۔ اسے فائٹ اور فلائٹ ریسپونس کہتے ہیں اور سمپہتیک سسٹم بھی کہتے ہیں۔
آپ قدرتی طور پر لڑائی کرنے کے موڈ میں زیادہ ہوتے ہیں جب آپ کو بھوک لگتی ہے، تو غصہ زیادہ آ جاتا ہے اور اگر آپ خالی پیٹ بحث کریں، تو بہت حد تک امکان ہے کہ آپ کی لڑائی ہو سکتی ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ کبھی بھی خالی پیٹ گراسری خریدنے یا فوڈ مارکیٹ نہ جائیں۔
کیونکہ جب آپ کو بھوک لگتی ہے، تو آپ کا پیٹ خالی ہوتا ہے اور آپ ہمیشہ کاربو ہائیڈریٹ یعنی شوگر کھانا زیادہ پسند کرتے ہیں اور وہ ہماری صحت کے لئے بلکل بھی اچھی نہیں ہوتی۔ آپ یہ ایکسپیریمنٹ خود بھی کر سکتے ہیں کہ جب آپ کو بھوک لگتی ہے،
تو آپ کا مٹھائی اور میٹھا کھانے کا زیادہ دل کرتا ہے بالخصوص جب آپ کا پیٹ بھرا ہوتا ہے اور جب آپ بھوکے ہوں اور آپ کا پیٹ بلکل خالی ہوتا ہے، تو ذرا سمجھداری کا مظاہرہ کریں کہ کہیں جلد باز میں آپ خود کا نقصان نہیں کر رہے ہیں۔
In this article, aitmaadtv.com provides you information regarding taking action or activities in empty stomach to avoid undesired issue.
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More