اہم خبریں

اگر آپ بھی آئی بروز بنواتے ہیں تو جانئے کہ کیسے یہ خطرناک بیماری آپ کو بھی ہو سکتی ہے۔

**خطرہ: آئی بروز بنانے والی دو خواتین کیلئے سسٹماتک کاسمیٹک پروسیجرز کے نقصانات**

 

آئی بروز بنانے والی دو خواتین میں سسٹیمیٹک کاسوڈکس نامی بیماری ہے، جس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس بیماری میں انسان کے پھیپھڑے پُھول جاتے ہیں اور سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے۔ اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ دونوں خواتین نے آئی بروز بنوائی تھیں۔

Advertisement

 

 

اور یہ پرمننٹ ماکرو بلیڈ سے بنوائی گئی تھی، جس کی وجہ سے یہ بیماری ان کو لاحق ہوئی ہے۔ اور جو خواتین دھاگے سے آئی بروز بنواتی ہیں، ان کے لیے یہ بیماری نہیں ہے۔

Advertisement

 

 

ماکرو بلیڈ کو استعمال کر کے ہمیشہ کے لیے آئی بروز بنوائے جاتے ہیں۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں، جن کی قدرتی طور پر بھنویں بہت کم ہوتی ہیں، اور پھر وہ پرمننٹ آئی بروز بنوا لیتے ہیں، اور پھر ان کی بھنویں گھنی ہو جاتی ہیں، اور پرمننٹ شیپ میں آ جاتی ہیں۔

Advertisement

 

In this article, you will find the demerits of plucking the eyebrows or making eye browse. Aitmaadtv.com always provides you first hand information for your daily life.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago