اہم خبریں

آپ کی بھی توند نکلی ہے تو جانئے لڑکیاں کہاں آپ کا انتظار کر رہی ہیں اور آپ سے شادی کرنے کو بیتاب بیٹھی ہیں۔

*آپ کی بھی توند نکلی ہے تو جانئے لڑکیاں کہاں آپ کا انتظار کر رہی ہیں اور آپ سے شادی کرنے کو بیتاب بیٹھی ہیں۔*

 

یہ ہے ہماری دنیا کا سب سے خوبصورت مرد، جسے دیکھ کے ہی لڑکیاں اس کے پیار میں پاگل ہو کر اپنا آپ کھو دیتی ہیں۔

Advertisement

 

 

اور یہ میں نہیں کہہ رہی بلکہ یہ ہے الوفیہ میں رہنے والی بوڈی قبیلے کی ان عورتوں کا کہنا کہ عورتوں کے حساب سے سب سے خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جس کا پیٹ باہر کو لٹکا ہوا ہوتا ہے۔ یعنی اس قبیلے میں جس آدمی کا پیٹ جتنا باہر ہوگا، اسے اتنا ہی زیادہ خوبصورت مانا جائے گا۔

Advertisement

 

 

جہاں باقی کی ممالک میں موٹاپے کو برا مانا جاتا ہے، موٹے آدمی کو ایکسرسائز کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ لیکن اس قبیلے میں مردوں کو بیٹھے بیٹھے بغیر کچھ کام کئے وزن بڑھانے کا مشورہ دیس جاتا ہے، کیونکہ ان کے مطابق زیادہ پیٹ والے مرد کافی سندر اور پرکشش ہوتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

صرف اتنا ہی نہیں، بلکہ یہاں ہر سال مردوں کا مقابلہ ہوتا ہے، جس کے طے زیادہ موٹے پیٹ والے آدمی کی قبیلے کی سب سے خوبصورت لڑکی سے شادی کروا دی جاتی ہے۔ اگر آپ کی نظر میں بھی کوئی موٹے آدمی موجود ہو تو اسے اس جگہ بھیج دینا چاہیے۔

 

 

Advertisement

 

In this article, you will find that large tummy or big belly is not a problem but if you have a large belly, then girl is waiting for you to marry. It meas large belly is your strength not weakness. if you like this post , then please like, share and subscribe www.aitmaadtv.com.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago