اہم خبریں

تربوز تو ہر ایک کا پسندیدہ پھل ہے لیکن میٹھا تربوز ڈھونڈنا ایک بہت بڑی پریشانی ہے، آئے آپ کو بتاتے ہیں اہم نشانیاں جس سے آپ میٹھا تربوز آسانی سے لے سکے گے۔

تربوز تو ہر ایک کا پسندیدہ پھل ہے لیکن میٹھا تربوز ڈھونڈنا ایک بہت بڑی پریشانی ہے، آئے آپ کو بتاتے ہیں اہم نشانیاں جس سے آپ میٹھا تربوز آسانی سے لے سکے گے۔

اعتماد اتی وی! آج کل، تربوز کو ہم انسان انجکشن لگا کر میٹھا اور لال کر رہے ہیں۔ سوال یہ سامنے آتا ہے کہ پھر ہم اصلی تربوز کی پہچان کیسے کریں؟

اس کا جواب یہ ہے کہ ایک تربوز کا نارمل سائز اور وزن ایک سے چار کلو تک کا ہوتا ہے، جو ہر جگہ سے مل جاتے ہیں۔ اگر ہم تاریخ میں دیکھیں تو تربوز دس کلو کے بھی تھے، چالیس کلو کے بھی اور بتالیس کلو کا تربوز ایک مغل بادشاہ کو تحفے کے طور پر ملا تھا۔

Advertisement

ویسے عمومی طور پر ایک سے چار کلو کے تربوز ہوتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اصلی تربوز کی پہچان کیسے کی جائے؟ تو میں آپ کو بتاتی چلی جاؤں جو تربوز فروش ہوگا، وہ تربوز اٹھا کر لائے گا۔ ہمیں فروش کرنے کے لئے تو وہ اسی جگہ کٹ لگائے گا، جدھر سے اس نے انجیکشن لگایا ہوگا۔

اس جگہ پر تربوز سرخ رنگ میں ہوگا، اور باقی اردگرد کا حصہ اس کے مقابلے میں سرخ نہیں ہوگا۔ تو ہمیں تربوز فروش کو سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ کہنا ہے کہ ہمیں اس جگہ سے کٹ لگا کر نہیں، بلکہ دوسری جگہ سے چکھایا جائے کہ آیا یہ میٹھا ہے یا نہیں۔

آج کل اگر دیکھ جائے تو گھر کے مرد جب بھی باہر فروٹ خرید کر لاتے ہیں، اور اگر ان کے ذائقہ میٹھا اور بہترین نکل آئے تو وہ مغرور سے انداز میں کہتے ہیں کہ ساری عقل ان کے اندر پائی جاتی ہے، لیکن یہ بات درست نہیں ہے۔

Advertisement

اب آتے ہیں ایک اور سوال کی طرف کہ اگر ایک فروٹ کا جو قدرتی ذائقہ ہے اگر وہ غائب ہو جائے مطلب یہ کہ فروٹ میں میٹھا بلکل ختم ہو جائے تو کیا اس کے اندر کے قدرتی فوائد بھی کم ہوں گے؟

جواب یہ ہے کہ جس پھل کا ذائقہ نمکین ہوتا ہے اسے دراصل کھارے پانی میں رکھا جاتا ہے یا اسے کھارا پانی دیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے اس کا ذائقہ نمکین ہو جاتا ہے اور دوسری طرف جس پھل کے پودے کو میٹھا پانی دیا جاتا ہے اس کیا پھل میٹھا ہوتا ہے؟

 

Advertisement

اچھا تو ہم اصلی تربوز کی ایک اور پہچان کو بتاتے چلتے ہیں۔ آپ کو اگر تربوز مکمل طور پر سبز ہے باہر سے اور ایک جگہ سے پیلے رنگ کا ہے تو وہ تربوز اصلی اور میٹھا تربوز ہوگا، کیونکہ وہ پیلے نشان اس بات کی گواہی ہے کہ وہ تربوز زمین پر پڑا پڑا میٹھا ہوا ہے۔

دوسری طرف، اگر ہم کاربو ہائیڈریٹ اور انجیکشن کی مدد سے پکائے گئے تربوز کی بات کریں تو وہ نہ صرف جلدی خراب ہو جاتا ہے بلکہ اس سے ہمارے پیٹ بھی خراب ہو جاتا ہے۔ اگر تربوز پکا ہوا اور قدرتی طریقے سے اس سے ہم تک ہنچایا گیا ہے،

تو وہ لوز موشن کو ٹھیک کرنے میں کافی کرامت ثابت ہوتا ہے۔ انٹی کبز بھی ہے دل کے مریض کو بہت طاقت دیتا ہے۔ گرمیوں میں اس کے کھانے سے جگر کی گرمی ختم ہو جائے گی، اور یہ ہماری لئے بہت مفید ہے۔

Advertisement

 

 

In this article, you will find that how to check watermelons if watermelons are sweet or not. For more info, please like share and subscribe www.aitmaadtv.com.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago