اہم خبریں

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

” ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا ہے ”

 

یہ ایک بہت اہم سوال ہے کہ اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیا میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے؟ اگر وہ اہل نہیں ہیں، کیا وہ ماں اور بیوی کو الگ لگا کر رکھ سکتا ہے؟

Advertisement

 

 

اگر میاں اہل نہیں ہے، کیا ماں اور بیوی کو الگ لگا کر رکھ سکتا ہے؟ اور پھر اگر وہ مجبور ہو گیا ہے تو اس کی بیوی کو اس حقیقت کو سمجھنا چاہئے۔ اور اگر بیوی سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہے، تو پھر شوہر مجبور ہو کر بیوی کو طلاق دے ہی دے گا۔

Advertisement

 

 

کیونکہ اب ماں کو تو گھر سے باہر نکالنا ممکن نہیں ہے۔ دو ہی صورتحال ہیں اس مسئلہ کی۔ یا تو آپ ایسی صورتحال میں ہیں کہ آپ دوسرا گھر بسا سکتے ہیں، اور معاشی حالات اس کی اجازت دیتے ہیں، تو بسا لیں۔

Advertisement

 

 

جبکہ دوسری طرف، اگر وہ ایسا نہیں کر سکتا تو پھر بیوی سے معذرت کریں اور اپنی ماں کے ساتھ اس گھر میں اپنی ذمہ داریوں اور فرائض کو پورا کریں۔

Advertisement

 

In this article, you will find the answer kf the question that if wife doesn’t agree to live with husband’s mother, then what should be done by husband? whether he should divorce or not ? www.aitmaadtv.com is there to provide you information regarding daily life.

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago