اہم خبریں

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

اعتماد ٹی وی! 16 مئی کو حکومت پاکستان کی طرف سے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، پٹرول کی قیمت میں 15 روپے اور 39 پیسے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 273 روپے 10 پیسے مختص کی گئی ہیں۔

جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 7 روپے 88 پیسے کمی کر کے نئی قیمت 284 روپے اور 8 پیسے مختص کر دی گئی ہیں۔

اس مہنگائی کے دور، قیمتوں میں کمی خوش آئیں بات ہے اور عوام نے حکومت کے اس عمل کو سراہتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے۔

In this article, you will that Govt of Pakistan has reduced the prices of petroleum products aimed at IMF discussion,

which is being approved and appreciated by the people of Pakistan. Now the new price of Petrol per liter is Rs.273.10/- and Diesel Price is Rs.284.08/-. For more updates, please like share and subscribe www.aitmaadtv.com.

Petrol price

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago