اہم خبریں

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔

 

* بغل کی بدبو سے نجات: 5 منٹ کا آسان طریقہ
* سیاہ بغل کو گورا کرنے کا قدرتی راز
* گرمیوں میں بے فکر رہیں: بغل کی بدبو اور سیاہی سے پاک

 

 

Advertisement

پسینہ باعثِ پریشانی ،کیا آپکے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے؟

 

 

Advertisement

بغل میں بہت زیادہ پسینہ آنے کی وجہ سے آپ کے بغل سے بہت بد بو آتی ہے جس سے آپ خود بھی بہت پریشان ہیں اور دوسرے بھی بہت پریشان ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

تو آپ نے ایک کنٹینر کے اندر دو چمچ پانی اور پھٹکری لے لینی ہے اور اس کے اندر آپ نے 120 ملی لیٹر عرقِ گلاب شامل کر دینا ہے اس کے بعد آپ نے اس میں وٹامن سی شامل کرنا ہے۔

 

 

Advertisement

 

جو کہ لیموں میں ہے۔ آپ نے ایک پورا لیموں اس میں ڈال دینا ہے جو کہ آپ کے بغل میں ہونے والی پگمنٹیش کو ختم کرے گا اور گورا کرے گا. اب اس کو اچھے سے مکس کر لیں اور اس کے اندر تھوڑی سی گلیسرین ایڈ کر دیں،

 

Advertisement

 

 

جو میل جما ہوا ہے نا آپ کے بغل میں وہ گلیسرین اتار دے گا اس کے بعد اس کو سپرے وال بوتل میں ڈال دیں اور اس کو نہانے کے بعد استعمال کریں اس کو دن میں دو دفعہ استعمال کریں. آپ کی گرمیاں بہت آرام سے گزر جائیں گی. آپ کے بغل سے بلکل بدبو نہیں آئے گی۔ پگمنٹیش صاف ہو جائے گی اور آپ فریش محسوس کریں گے۔

Advertisement

 

 

Beat Underarm Odor and Darkness with This Natural Remedy
This social media post suggests a natural remedy for underarm odor and darkness using a combination of rose water, lemon, glycerin, and alum.

Advertisement

 

 

 

Advertisement

The post highlights the elimination of underarm odor and darkness, catering to common search queries on platforms like Facebook and Google.

 

 

Advertisement

 

Key Points:
• Combine rose water, lemon, glycerin, and alum in a container.

• Mix well and add to a spray bottle.
• Apply twice daily after bathing for effective results.

Advertisement

• Expect reduced underarm odor and diminished darkness.

 

This natural remedy on www.aitmaadtv.com offers a simple and effective solution for those seeking relief from underarm odor and darkness.

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago