کیا آٹا گوندھتے وقت آپ کے بھی ہاتھ چپچپاتے ہیں؟
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو خطرے کی گھنٹی بَج چکی ہے.
جب بھی آپ آٹا گوندھتے ہیں تو ہاتھ چپچپاتے ہیں یہ آٹے میں سسری کے موجود ہونے کا ثبوت ہے یہ سسریاں آٹے میں انڈے بھی دیتی ہیں جو کہ جیل نما ہوتے ہیں اور آٹے میں ہاتھ ڈالنے پر چپکتے ہیں یہ سسری اپنے لائف سائیکل میں ایک ہزار انڈے دیتی ہے۔
اِن انڈوں سے لاروے بنتے ہیں جن کو سُنڈیاں کہا جاتا ہے اور عام آنکھ انہیں دیکھنے سے قاصر ہے یہی وجہ ہے کہ جب آپ آٹا اپنے ہاتھ پر لیتے ہیں تو وہ چلتا ہوا محسوس ہوتا ہے یہ وہی لاروا ہوتے ہیں جو چلتے ہیں اور برسات کا موسم آنے پر یہ کیسز بڑھ جاتے ہیں.
اِس کا حَل یہ ہے کہ برسات کے موسم میں کم آٹا لایا جائے اور تندور سے روٹی خریدنے سے گریز کیا جائے کیونکہ وہاں بوریوں کی بوریاں لائی جاتی ہیں جن میں سُسریوں کے پیدا ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔
اور وہاں آٹے کو بغیر چھانے استعمال کیا جاتا ہے اِس کے علاوہ زیادہ مؤثر ہے کہ تیزپات کے پتوں کو مَلمل کے کپڑوں میں باندھ کر آٹے میں رکھ دینے سے ان کی بُو ان سسریوں کو پیدا ہونے سے روکتی ہے اس کے علاوہ نیم کے پتے, لونگ, دارچینی بھی تیزپات کے علاوہ رکھی جا سکتی ہے یہ سارے قدرتی اجزاء ہیں.
یہ سسریاں چاول میں بھی پیدا ہو سکتی ہیں جن سے بچنے کے طریقے مندرجہ ذیل ہیں:
آٹے کو سٹیل کے برتن میں سٹور رکھیں.
ہوادار, روشن اور بغیر نمی والی جگہ پر رکھیں.
تھوڑی سی ہلدی ملا دیں.
اس لئے اب جب بھی آٹا لیں اس کا بغور جائزہ لیں تاکہ آپ کی اور آپ کے اپنوں کی صحت محفوظ رہے.
Beware of Hidden Pests in Your Flour and Rice
Have you ever noticed your hands getting sticky while kneading flour? This could be a sign of a hidden infestation of weevils, tiny insects that lay eggs in flour and rice. These eggs hatch into larvae, known as mealworms, which are too small to be seen with the naked eye. This is why you might feel something moving when you touch the flour.
Weevils can infest both flour and rice, and they can cause several problemes.
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More