اہم خبریں

رشتے ہی رشتے! اگر آپ بھی رشتہ کی وجہ سے پریشان ہیں تو اب یہ مسئلہ ختم، مفت اور اچھے رشتوں کے لئے جانئے

لڑکے اور لڑکی کا اچھا اور مناسب رشتہ کروانا ہے؟ اب بلکل بے فکر ہو جاؤ Door of awareness کے ساتھ. کیونکہ یہ ایک ایسا ادارہ ہے جو اٹھارہ سال سے 20،000 سے زائد رشتے فی سبیل اللّٰہ کروا چکا ہے.

 

 

Advertisement

Door of awareness آپ سے کسی بھی قسم کی کوئی فیس نہیں لے گا. ان کے ممبرز بھی اس قدر شوقین ہیں کہ رشتہ فائنل ہونے پر ایک دوسرے کو مٹھائی یہ کھلاتے ہیں آپس میں ایک دوسرے کو مٹھائی گیا ہے.

 

 

Advertisement

رشتوں کا کام ان ایک پراجیکٹ ہے جو تقریباً 18 سال سے کر رہے ہیں فی سبیل اللّٰہ. اس میں کسی طرح کے پیسے انوالو نہیں ہوں گے یہ ادارہ صرف اللّٰہ کی رضا کے لئے کام کرتا ہے بہت سے ادارے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم فی سبیل اللّٰہ کام کرتے ہیں اور جب ان کے پاس جائیں۔

 

 

Advertisement

 

رشتے کے لئے تو کہتے ہیں کہ جی یہ فائل ہے اور آپ نے اس کے اتنے پیسے دینے ہیں تو ایسا تو کوئی معاملہ نہیں ہے!! نہ صرف پاکستان میں بلکہ پاکستان سے باہر کے لوگوں کو بھی ڈیل کر رہے ہیں. ایسا وسیع و عریض ادارہ جو فی سبیل اللّٰہ کام کر رہا ہے ایک اچھا اور مثبت اثر رکھتا ہے.

 

Advertisement

 

تو جو لوگ گھر بیٹھے رشتوں کی تلاش کر رہے ہیں ان کے لئے یہ ادارہ کسی خوشخبری سے کم نہیں ہے تو جلدی سے door of awareness کا door کھٹکھٹائیں اور اچھے اور مناسب رشتے دیکھیں.

 

Advertisement

 

 

if you are searching for soulmate or life partner, then here aitmaadtv.com provides you solutions free of cost through honourable way.

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago