اہم خبریں

حرمت مسارت: کیا باپ کی بیٹی کو غلطی سے چھو لینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟

کیا شوہر کی چھوٹی سی غلطی بن سکتی ہے طلاق کی وجہ، اسلام میں اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

 

انجینئیر علی مرزا سے دینی لحاظ سے ایک بہت اہم سوال پوچھا گیا کہ حرمتِ مسارات کیا ہے؟ اس کے مسائل کیا ہیں؟ مسارات عربی زبان کا لفظ ہے، فقہات اسے استعمال کرتے ہیں، اور عربی میں اس کا مطلب ہے “سُسرالی رشتہ یا رشتوں کو”۔

 

Advertisement

 

مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ جیسے آپ پہلے بھی بہت ساری معلوماتی جگہوں پر پڑھتے ہیں، اگر کوئی شخص رات کو اٹھا اور اندھیرے میں غلطی سے اپنا ہاتھ اپنی بیٹی پر پڑ گیا تو اسے معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اس کی بیٹی ہے۔ یہ سب شغف کی نیت سے ہوا ہو تو کہتے ہیں کہ اِس کے بعد اِس کی بیوی اِس کے نکاح سے نکل گئی ہمیشہ کے لئے تینوں طلاقیں ہو جاتی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

تو ذرا آپ سوچئے کہ کیا عقل کے دائرے میں آتی ہے؟ یہ بات کہ اِس طرح رشتے ختم ہو سکتے ہیں۔ یہ تمام صورتحال جو بیان کی گئی ہے، یہ پرانے علماء کے مطابق بتائی گئی ہے۔ امام بخاری نے اپنے زمانے میں مسرت پر غلط بات کرنے والے لوگوں کی گرفت کی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سورة النساء آیت نمبر 23-24 میں بارہ نمبر 4 کے آخری صفحے میں اللہ تعالیٰ نے وہ سارے رشتے بتائیں ہیں جو حرمت والے رشتے ہیں۔ ساری تفصیلات موجود ہیں، اور اگر کوئی شخص ان کے علاوہ یہ کہتا ہے کہ اس رشتے سے عورت فارغ ہو سکتی ہے تو اس شخص نے خود سے یہ بات دین میں ڈالی گئی ہے۔ ہر لحاظ سے یہ بات غلط ہے کہ اگر باپ اپنی بیٹی کو چھو لے غلطی سے، تو بیوی نکاح سے نکل جاتی ہے۔

 

 

Advertisement

امام بخاری نے ان تمام مسائل کا مذاق اڑایا ہے۔ یہ غلط ہے نہ ہی قرآن میں نہ ہی سنت میں یہ چیز موجود ہے۔ خود سے یہ لوگ دین میں ایسی چیزیں لائی جا رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

دوسرا بہت اہم سوال جو آج کل کے حالات کو مدِ نظر رکھ کر کیا گیا ہے، کہ سیگریٹ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ہاضمے کے لئے سیگریٹ پیتے ہیں اور کچھ افراد عادت سے مجبور ہیں۔

 

Advertisement

 

مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ ہر کسی کے پاس حل موجود ہے، جیسے کھلاڑی کہتے ہیں، جب تک ہم ڈرگز نہیں لیں گے، ہمارا ہاضمہ نہیں ہوگا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سورت البقرہ میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ “اپنے ہاتھوں سے اپنے آپ کو حلال نہ کرو”۔ کوئی بھی چیز جو حلال ہے مگر اس کا حد سے زیادہ استعمال انسان کو موت کی طرف لے جاتا ہے۔ تو یہ ساری چیزیں ایک ہی ہیں، اور اس سے ملتے جلتے جتنی بھی چیزیں ہیں خواہ ان سے نشہ آئے یا نہ آئے۔

 

 

Advertisement

 

کئی دفعہ لوگ کہتے ہیں کہ سگریٹ نشہ نہیں ہے، یہ بات ہم بھی کہتے ہیں کہ یہ نشہ نہیں ہے، یہ عادت ہے کیونکہ اس سے نشہ نہیں آتا۔ مثال کے طور پر، کوئی بھی ایسی چیز جسے آپ ایک بار کھائیں تو بار بار اس کو کھانے کا یا پینے کا دل کریں تو وہ چیز نشہ کے زمرے میں آتی ہے۔ اگر کوئی شخص پہلی دفعہ سیگریٹ پیتا ہے تو اس کی ہوش نہیں جاتی۔

 

Advertisement

 

 

سیگریٹ کی حرمت کی بات کی جائے تو وہ اس وجہ سے کرتے ہیں کیونکہ یہ انسان کو موت کی طرف لے جاتی ہے۔ اگر ہم صحت مند زندگی چاہتے ہیں تو سیگریٹ نوش جیسے بری چیز کو چھوڑ دیں، کیونکہ یہ انسان کو آہستہ آہستہ موت کی طرف لے جاتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

This post is about a Mufti Ali’s verdicts on two Islamic legal issues: marriage حرمت مسارات (Hurmat Musarrat) and cigarettes.

 

* Hurmat Musarrat: The scholar rejects the notion that a father accidentally touching his daughter severs his marriage.

Advertisement

 

 

* Cigarettes: Mufti Ali condemns smoking, citing the Quran and arguing that it harms health.

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago