Categories: اہم خبریں

اگر آپ کے گھر میں ایلویرہ ہے اور آپ پھر بھی پریشان ہیں تو جانئے کیسے ایلویرہ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے۔

ایلوویرا ہے بہت سارے مسائل کا حل ، اللہ کی قدرت سے بھرا یہ ایک عام سا پودا جو ہم انسانوں کیلئے ہزاروں فائدے اپنے اندر چھپائے رکھے ہے

 

Aloe Vera: the sun screen and sun block in your home

 

 

Advertisement

ڈاکٹر ضمیر گمان کا ڈاکٹر عاصم سہیل سے سوال کہ کیا گھر میں سن بلاک کا کوئی آلٹرنیٹیو ہے۔ جس پر انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ایک بہت ہی خوبصورت سن بلوک ہمارے ارد گرد بنا رکھا ہے جس کو ہم الویرہ کہتے ہیں۔ اگر دیکھ جائے تو ایلو ویرہ کے بہت سارے ف

وائد ہیں۔ جس میں یہ سوزش کو بھی کم کرتا ہے۔

 

 

Advertisement

اگر کہیں جسم پر نشان بن جائے تو یہ ان کو بھی ختم کرنے میں کارآمد ثابت ہوتا ہے۔ ایلویرہ اینٹی فنگل ہے اور یہ بہترین سن سکرین کے طور پر بھی استعمال ہو سکتا ہے جو انسان ڈاکٹر کے پاس نہیں جا سکتا۔ کسی مجبوری کے تحت اگر وہ اسے اپنے ارد گردے ایلویرہ ملتا ہے تو اس کے استعمال سن برن، سوزش اور ریش کے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

ایلویرہ کو استعمال کیسے کیا جائے؟ ایلویرہ کہیں سے بھی جب ہم اس کو توڑتے ہیں، اسے پانی سے اچھی طرح دھویا جائے، پھر اس کی اوپر والا چھلکہ اتار کر اسے فیس پر مساج کے طور پر استعمال کیا جائے اور یہ دن میں دو تین مرتبہ کیا جائے۔

 

 

Advertisement

ایلوویرا کا گھر میں ہونا کسی نعمت سے کم نہیں ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ اُن پودوں میں سے ہے جو ہوائی آلودگی کو کم کرتے ہیں۔ اگر ہم پہاڑوں میں گھومنے جاتے ہیں یا ایسی جگہوں پر جائیں جہاں سورج کی روشنی سیدھی طرح پڑتی ہے، تو اس سے ہماری جلد کالی ہو جاتی ہے، جسے ہم سنبرن کہتے ہیں۔ ایلوویرا اسے کم کرنے میں بہت مفید ہے۔

 

 

Advertisement

 

ڈاکٹر ضمیر گمان کا ڈاکٹر عاصم سہیل سے ایک اور سوال جب گھر میں ہماری سکن جل جاتی ہے تو کیا ہم ایلو ویرہ اس پر استعمال کر سکتے ہیں لگا سکتے ہیں جس کی جواب میں ڈاکٹر عاصم سہیل کا کہنا ہے کہ اگر زخم نہیں ہے تو ہم اس پر ایلو ویرہ لگا سکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

جیسے کہ اگر وہ صرف سرخ ہوگی ہے تو اس کو ٹھیک کرنے کے لیے اسے جلن سے نجات دلانے کے لیے ہم ایلو ویرہ استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر ہماری جلد آگ کی تپش یا کسی اور چیز سے جل جاتی ہے، تو اسکا جلی ہوئی جگہ کا ٹمپریچر ہماری عام بدن کی ٹمپریچر سے زیادہ ہو جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

اس ٹمپریچر کو کم کرنے کے لیے ہمیں اپنی جلی ہوئی جلد کو فوراً پانی کے نیچے رکھنا چاہئے، یا آئس کیوب انکے اوپر رکھنا چاہئے، تاکہ جسم کا اور جلی ہوئی جگہ کا ٹمپریچر برابر ہوجائے، اور پھر چانسز ہیں کہ نہ ہی ہمارا زخم بڑھے گا اور نہ ہی سوجن ہوگی۔

 

Advertisement

 

اگر ہم ان چکروں میں پڑے رہیں گے کہ یہ چیز لگا لیں، یہ ٹیوب لگا لیں تو اس سے ہماری سوزن بڑھتی ہی جائے گی اور وہ ہمارے زخم کو خراب کر دے گی۔ جس کی وجہ سے ہمیں زخم کے اندرانفیکشن ہو سکتا ہے۔

 

Advertisement

 

ڈاکٹر ضمیر گمان کا ایک اور سوال چھائیوں کے حوالے سے کہ کیا پریگننسی کے دوران جو چھائیاں بنتی ہیں کیا ہم انہیں بننے سے روک سکتے ہیں؟ جس کے جواب میں ڈاکٹر نے کہا کہ پہلے تو یہ دیکھا جائے گا کہ اس مریض کے پریگنینسی سے پہلے بھی چھائیاں تھیں یا نہیں۔

 

Advertisement

 

اگر اس کی پریگنینسی سے پہلے چھائیاں تھیں تو وہ رہیں گی اور اگر نہیں تھیں تو وہ پھر پریگنینسی کے بعد ختم ہو جائیں گی۔ دوسری طرف اگر دیکھا جائے جو جس عورت کی پریگنینسی سے پہلے چھائیاں ہیں تو پریگنینسی کے دوران اس کی چھائیاں اور زیادہ ہو جائیں گی اور ڈیلیوری کے بعد چھائیاں کم ہو جائیں گی، ختم نہیں ہوں گی۔

 

Advertisement

 

اگر ہم چھائیاں ختم کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے اور ڈاکٹر کے مطابق جو ادویات دی جائیں ان کے استعمال سے ہم چھائیاں کو کم کر سکتے ہیں یا اِن کو بننے سے روک سکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

ہرگز ہمیں وہ کریمیں استعمال ہرگز ہمیں وہ کریمیں استعمال نہیں کرنی چاہیے جن کے اثر چار یا پانچ دنوں میں سامنے آ جائیں جیسے کہ وائٹننگ کریمز ہوتی ہے اُن سے نہ صرف ہماری جلد خراب ہو جائے گی بلکہ وہ ہمارے جلد پر اپنا بُرا اثر چھوڑ جائیں گی۔اس لیے ہمیں بہت احتیاط کرنی چاہیے۔

 

Advertisement

 

Here are the key points:

* Aloe vera gel applied directly to the skin can help reduce sunburn pain and inflammation.

Advertisement

 

* It can also be used to treat minor cuts and scrapes.
* However, for burns, aloe vera should only be applied after cooling the skin with water or ice first.

 

Advertisement

* Pregnant women should consult a doctor before using aloe vera for any purpose.

 

 

Advertisement

The article advises against using whitening creams to address dark spots, especially during pregnancy, as they can have negative side effects. It recommends consulting a doctor for safe treatment options.

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago