اہم خبریں

اگر آپ بھی واش روم میں کپڑے لٹکاتے ہیں تو جانئے یہ کس طرح آپ کا سکون برباد کرتے ہیں اور آپ کی زندگی ضائع کر دیتے ہیں۔

خبردار! کہیں آپ بھی تو اپنے استعمال شدہ کپڑوں ہو ایسے ہی پھینک دیتے ہیں

 

Do Damp Bathroom Clothes Cause Illness? Here’s the Truth

 

Advertisement

 

ہم اپنی روز مرہ کی زندگی میں دیکھتے ہیں کہ جب بھی ہم واشروم میں کپڑے اتار کر لٹکا دیتے ہیں، وہ کپڑے کچھ دنوں یا کچھ وقت تک وہیں لٹکے رہتے ہیں۔ مگر ہم یہ نہیں جانتے کہ اس طرح وہاں پر استعمال شدہ کپڑے لٹکا دینے سے ہماری صحت پر کیا اثر پڑتا ہے۔

 

Advertisement

 

باثروم میں لٹکے ہوئے کپڑوں پر آسیب جن اور آسیب بلائیں آ کر بیٹھ جاتی ہیں۔ جن سے وہ انسان جس کے وہ کپڑے ہوتے ہیں، وہ بہت ساری بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ جن کی تکلیف اسے روز رہتی ہے۔ اسے سر میں درد ہوتا ہے، سینے میں درد ہوتا ہے، ہاتھوں اور پیروں کی نبضں کھچ جاتی ہیں۔

 

Advertisement

 

آنکھوں سے خود بخود پانی کا آنا، پیچھے گردن کی ہڈی میں درد ہونا، وائٹ ڈسچارج کی شکایت ہونا، گیس کا بننا، اور پیٹ سخت ہوجانا۔ سر کی نصوں میں درد ہونا، یہ تمام کی تمام بیماریاں شروع ہو جاتی ہیں۔

 

Advertisement

 

اس سب سے بچنے کیلئے ہمیں حضور صلی اللّٰہ ہو علیہ وسلم کے بتائے ہوئے صبح اور شام کے اذکار روز پڑھنی چاہئے۔ اگر وہ دُعائیں ہمیں پڑھنی نہیں آتیں یا ہم نہیں سیکھے، تو مسجد کے امام سے وہ دُعائیں سیکھ کر پڑھ لیں اور انہیں روزانہ اپنی روٹین میں شامل کر لیا جائے تاکہ ہم ہر بُری بیماریوں سے بچے رہیں۔

 

Advertisement

 

The article discusses a common practice in many households of leaving clothes hanging in the bathroom after use. It claims that this habit can lead to a variety of health problems, including headaches, chest pain, and stomachaches.

 

Advertisement

 

The article offers a religious solution to this problem, recommending the recitation of specific prayers mentioned by Prophet Muhammad (PBUH) morning and evening for protection from these ailments.
However, from a scientific perspective, there is no evidence to support the claim that hanging clothes in the bathroom causes illness.

 

Advertisement

 

Bathrooms can harbor mold and mildew, which can trigger allergies or asthma in some people. To address this concern, ensure proper ventilation in your bathroom to reduce moisture levels and prevent mold growth.

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago