اہم خبریں

Pakistan vs England: Will Today’s T20I Wash Out Too

پاکستان انگلینڈ کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے نا ہونے کے بعد، آج کے میچ کے بارے میں  محکمہ موسمیات نے اہم خبر جاری کر دی

 

 

Pakistan vs England: Will Today’s T20I Wash Out Too? 

Advertisement

 

 

Pakistan Eyes Win in Rain-Free Second T20I Against England

Advertisement

 

 

Pakistan Ready for Battle in Second T20I After Rain Disrupts Series Opener

Advertisement

 

 

اعتماد ٹی وی! پاکستان کی برطانیہ کے ساتھ ٹی 20 سیریز شروع ہو چکی ہے لیکن بدقسمتی سے پہلا میچ بارش کی وجہ سے نا ہو سکا، جس وجہ سے دونوں ملکوں کے شائقین افسردہ ہیں اور متوقع ہیں ہے کہ اگلا میچ ضرور ہوگا۔

Advertisement

 

 

اسی سلسلے میں، محکمہ موسمیات کے طرف سے سے پریس ریلیز جاری ہوئی جس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ بروز ہفتہ والے بارش کے امکانات نہیں ہیں تاہم آسمان بادلوں سے ڈھکا رہے گا۔

Advertisement

 

 

اس طرح دونوں ملکوں کے شائقین یہ توقع کر سکتے ہیں کہ آج میچ ضرور ہو گا اور پاکستانی پر عزم ہے کہ پاکستان اس پہلے میچ میں ہی شاندار کارکردگی دیکھا کر فتح حاصل کرے گا۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان اور برطانیہ کی اس سیریز میں 4 میچز ہونگے جو کہ برمنگھم میں ہونگے۔ ان میں سے ایک میچ پہلے ہی بارش کی وجہ سے کینسل ہو چکا ہے جب کہ دوسرا آج بروز ہفتہ کو ہوگا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سیریز کے باقی کے تین میچز 25، 28 اور 30 مئی کو برطانیہ میں ہونگے۔ جبکہ یہ سیریز ورلڈ کپ سے پہلے آخری سیریز ہے اس کے بعد پاکستان امریکہ میں ورلڈ کپ کھیلنے جائے گا۔

 

 

Advertisement

 

The first T20I match between Pakistan and England was called off due to rain. The second match is scheduled for today, May 25th, and according to the Met Office, there is a low chance of rain but the sky will be cloudy.
Both teams’ fans are hoping that the match will go ahead today. Pakistan is determined to win the first match of the series and put on a good performance.

 

Advertisement

 

 

The series will consist of four matches, all of which will be played in Birmingham. One match has already been canceled due to rain, and the second will take place today. The remaining three matches will be played on May 25th, 28th, and 30th.
This series is the last one before the World Cup, which will be played in the USA.

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago