اہم خبریں

Shaheen Afridi will become Vice Captain or not; decided

شاہین آفریدی کو بطور وائس کیپٹن پاکستان کرکٹ ٹیم دیکھ رہے ہیں یا نہیں، بڑی خبر آگئی۔

 

 

اعتماد ٹی وی! شاہین آفریدی کے بارے میں بڑی خبر آگئی، وہ بطور وائس کیپٹن کام کرینگے یا نہیں۔

Advertisement

 

 

جیو نیوز کے مطابق، شاہین آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائس کیپٹن بننے میں دلچسپی نہیم رکھتے۔

Advertisement

 

 

ذرائع کے مطابق، سلیکشن کمیٹی کی طرف سے شاہین آفریدی تک رسائی کی گئی کہ وہ بطور وائس کیپٹن پاکستان کرکٹ ٹیم میں ذمہ داری سرا انجام دینے چاہتے ہیں؟ لیکن شاہین آفریدی نے پیشکش کو ٹھکرا دیا۔ آپ کو بتاتے چلے کہ اس سال شاہین آفریدی کو مارچ کے ماہ میں کپتانی سے ہٹایا گیا تھا۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ شاہین آفریدی کے انکار کے بعد محمد رضوان اب اس بارے میں مضبوط امیدوار ہیں جبکہ شاداب خان بھی اس دوڑ میں شامل ہیں۔ ابھی یہ فیصلہ ہونا باقی ہے کہ وائس کیپٹن کی ذمہ داری کون ادا کرے گا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Pakistan cricket pacer Shaheen Afridi has reportedly rejected the offer to become the vice-captain of the national team. The Pakistan Cricket Board (PCB) had approached Afridi for the role in the T20I format, ahead of the upcoming T20 World Cup.

 

 

Advertisement

However, Afridi declined the offer, leaving the position open. With Afridi out of the race, Mohammad Rizwan and Shadab Khan emerge as frontrunners for the vice-captaincy role.

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago