اہم خبریں

بڑا انکشاف! احمد شہزاد نے کھول دی تھیںسوں کی پوٹلی، بابر پر الزام، پی سی بی بے نقاب

صائم ایوب ٹیم میں کیوں؟ کس گروپ پر ہار کا ملبہ ڈالا جائے گا؟ احمد شہزاد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔

 

 

اعتماد ٹی وی! پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ کرکٹ ٹیم سے ہار کے بعد، مشہور کرکٹر احمد شہزاد نے بھی میدان میں کھلم کھلا ٹیم کے خلاف باتیں کر ڈالیں۔

Advertisement

 

 

تفصیلات کے مطابق، ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویوں دیتے ہوئے پاکستان کے مشہور کرکٹر احمد شہزاد نے غصہ کا اظہار کیا اور کہا کے آپ کی نیت ٹھیک نہیں آپ کی نیت مخلص نا ہو ملک کو لے کر تو یہی ہوتا ہے۔ انہوں نے صائم ایوب کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کو ٹیم میں اس لئے رکھا ہوا ہے کہ تاکہ آپ اٹنشن ڈائیورٹ کر سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ نے ساری ہار کا ملبہ صائم ایوب، نسیم شاہ، افتخار اور اعظم پر ڈالنے کا منصوبہ بنایا ہوا ہے۔

Advertisement

 

 

اینکر کی طرف سے سوال کیا گیا کہ افتخار کا مسئلہ چل رہا ہے کہ وہ نمبر 5 پر آ کر تیز کھیل سکتے تھے لیکن وہ نہیں کر پائے، اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہےَ؟ اس کے جواب میں احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ جناب آپ جو مرضی کر لے اور ان کے جس نمبر پرھ مرضی بھیج دے وہ کچھ نہیں کر سکے گے جب تک آپ تگڑا سٹارٹ نہیں لے گے یہ لوگ کچھ نہیں کر سکے گے۔

Advertisement

 

 

انہوں نے مزید الزام لگایا کہ پاکستانی عوام کو غلط بتایا جاتا ہے کہ اب پاکستان کرکٹ ٹیم تیز گیم کھیلے گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی طرف سے واضح ہدایت دی گئی تھی کہ تیز گیم کھیلنی ہیں لیکن کپتان بابراعظم کی طرف سے چئیرمین کی نصیحت کو پس پشت رکھا کر کھیلا گیا۔

Advertisement

 

 

شہزاد احمد نے کہا کہ بابراعظم کو آپ نے کپتان بنایا ہے لیکن وہ چئیرمین اور مینجمنٹ کی بات نہیں مان رہے، بس بابراعظم اپنے طریقے سے ہی کھیلتے ہیں جیسے وہ پچھلے 4 سال سے کھیلتے آرہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح نیچے آپ جسے بھی لے آئے کوئی بھی پرفارم نہیں کر پائے گا۔ ان کہنا تھا کہ اتنی ناکامیوں کے کے بعد آپ نے صیم ایوب کو اس لئے ٹیم میں رکھا ہوا کہ آپ سارا ملبہ اس پر ڈال سکے۔

Advertisement

 

 

Pakistani cricket is in hot water after former player Ahmed Shehzad launched a scathing attack on team selection and captain Babar Azam. Shehzad accuses the team of picking players like Saim Ayub as a scapegoat for failures, and claims they’re deliberately ignoring instructions from the cricket board to play aggressive cricket.

Advertisement

 

 

He slams Babar’s captaincy, alleging he disregards management and plays his own way. These explosive accusations have sparked a firestorm online, with fans divided and the team’s performance under a harsh spotlight.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago