اہم خبریں

Pakistan vs England: T20I Series on the Brink as Raint Haunts Cardiff

پاکستان اور انگلینڈ کے آج میچ کے بارے میں بڑی خبر آگئی، شائقین مایوس ہوگئے، پاکستانی عوام شدید ناراض

 

 

اعتماد ٹی وی! پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا میچ جو کہ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا جبکہ پاکستان کو دوسرے میچ برطانیہ کی کرکٹ کی طرف سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسی کے ساتھ ساتھ، آج کے میچ کے بارے میں بڑی خبر آگئی، جس سے شائقین پر پھر سے مایوسی چھاگئی۔

تفصیلات کے مطابق، محکمہ موسمیات کی طرف سے پیشن گوئی کی گئی ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اور برطانیہ کی کرکٹ ٹیم کے مابین ہونے والے آج کے میچ میں بارش کے اچھے امکانات ہے، ان کے مطابق بارش اس میچ کو منسوخ کر سکتی ہے یا پھر درمیان میں ہی میچ کو رُوکا جا سکتا ہے بارش کی وجہ سے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، 50 فیصد بارش ہونے کے امکانات دن میں اور 40 فیصد بارش ہونے کے امکانات رات میں ہے۔

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان ٹائم کے مطابق یہ میچ رات 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا، جبکہ لوکل ٹائم میچ شروع ہونے کا 6 بج کر 30 منٹ ہے۔ یہ میچ صوفیہ گارڈن کارڈف میں ہوگا۔

 

موجود پوائنٹس ٹیبل کے مطابق، ابھی تک سیریز کے 2 میچ ہوئے جبکہ پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ تھا اور دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست ہوئی تھی، اس طرح ابھی تک برطانیہ 1 میچ کے تناسب سے آگے ہیں۔ جبکہ اس کے بعد، فائنل میچ اس سیریز کا جمعرات کو ہوگا۔

 

Advertisement

 

Pakistan cricket fans are bracing for another potential washout as rain threatens to disrupt the crucial third T20I against England. This comes after the series opener was cancelled due to downpour and Pakistan fell short in the second match.

 

Advertisement

 

The weather forecast predicts a 50% chance of rain during the day and 40% at night, raising concerns about the match being called off or significantly impacted. Scheduled for tonight in Cardiff, this match is crucial for Pakistan’s hopes of leveling the series. With the first match washed out and the second one lost, England currently holds the lead.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago