اہم خبریں

ُPak vs England: major changes in both Pak and Eng team awaits for dramatic results

اگلے میچ سے پہلے، پاکستانی کرکٹ ٹیم میں بری تبدیلی، کیا یہ تبدیلی بھی کام آ پائے گئی یا نہیں، جبکہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلی سامنے آگئی۔

 

 

اعتماد ٹی وی! پاکستان کا برطانیہ کے سے 4 میچ کی سیریز میں پہلا میچ بارش کی وجہ سے نا ہوسکا، جبکہ دوسرے میچ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا، اسی طرح تیسرے میچ میں بھی بارش کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، اگلے ہونے والے میچ سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں، جو ہو سکتا ہے کہ پاکستان کو کامیابی سے ہم کنار کر دے۔ اطلاعات کے مطابق، شاداب خان اور سیم ایوب کو اس میچ میں ڈراپ کیا جائے گا اور ان کی جگہ اسامہ خان، ابرار احمد یا نسیم شاہ کو لیا جائے گا۔

 

Advertisement

 

 

جبکہ اس بارے میں ابھی تک ختمی فیصلہ سامنے نہیں آیا، جو کہ ٹاس سے پہلے پہلے کرنا ہوگا اور اس میں پچ کی حالت کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔

Advertisement

 

 

دوسری جانب برطانیہ کی کرکٹ میں بھی واضح تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے، جس میں ان کے کیپٹن جوس بٹلر اس میچ میں کپتانی نہیں کرینگے کیونکہ وہ والد بننے کی وجہ سے چھٹی پر ہیں، جبکہ ان کی جگہ موعین علی کپتانی کرینگے۔

Advertisement

 

 

The Pakistan cricket team is expected to make major changes for the upcoming match against England. Shadab Khan and Shaheem Shah are likely to be dropped, with Osama Khan, Abrar Ahmed, or Naseem Shah taking their place. The final decision will be made before the toss and will also take into account the pitch conditions.

Advertisement

 

 

England will also be without their captain, Jos Buttler, who is on paternity leave. Moeen Ali will captain the team in his place.

Advertisement

 

 

The first match of the four-match series between Pakistan and England was washed out due to rain. England won the second match, while the third match was also affected by rain.

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago