Categories: اہم خبریں

Kamran Akmal’s prediction about Pak-Indo match brings dejection among Pakistani

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچ میں کون جیتے گا؟ کامران اکمل کے جواب نے پورے پاکستان کے جذبات کو مجروح کر دیا

 

 

اعتماد ٹی وی! ٹی 20 ورلڈ کپ بس اب کچھ ہی دنوں کی دوری میں رہ گیا اور اس کے بارے میں مختلف قسم کی قیاس آرائیاں بھی کی جا رہی ہے۔

Advertisement

 

 

اس موضوع پر بات کرتے ہوئے، پاکستان کے سابقہ کھلاڑی کامران اکمل سے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارے میں سوال پوچھا گیا کہ پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچ میں کونسا ملک جیتے گا؟

Advertisement

 

 

جس کے جواب میں انہوں کہا کہ بلکل بھارت جیتے گا۔ انہوں نے بھارت کو پاکستان کے خلاف میچ میں فیورٹ قرار دے دیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

کامران اکمل کے اس جواب سے کافی لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں جو حب الوطنی کی وجہ سے پاکستان کو بھارت کے خلاف فاتح دیکھنے چاہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان اور بھارت کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں 7 دفع مقابلہ ہوا تھا، جن میں 5 میچ بھارت جیتا تھا اور ایک میچ پاکستان جیتا ہے جبکہ 1 میچ برابر ہوا تھا۔

 

 

Advertisement

آپ کو مزید بتاتے چلے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 1 جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں شروع ہونے جا رہا ہے جبکہ پاکستان کا پہلا میچ 6 جون کو ہوگا۔

 

 

Advertisement

Former Pakistani cricketer Kamran Akmal stirred controversy by predicting India’s win over Pakistan in their upcoming T20 World Cup clash.

 

 

Advertisement

This sparked disappointment among Pakistani fans who favor their team. The two nations have a heated cricketing rivalry, making their matches highly anticipated events. The T20 World Cup kicks off on June 1st.

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago