لاہور (اعتماد نیوز) کرونا کے بعد جیسے ہی مخلتف ادارے اپنی پرانی رووٹین کے مطابق کُھلنے لگے، ویسے ہی سب سے زیادہ ضرورت ذرائع ابلاغ کی تھی۔
مزید پڑھیں: بوم بوم آفریدی نے ایسا کارنامہ کر دیا جو حکومت دو سال میں نہ کر سکی
نجی بس سروسز نے احتجاج کر کے بس سروسز کا آغاز کیا۔ لکین حکومت نے احتیاطی تدابیر کے مد نظر، سرکاری بسز کی سروس کا آغاز نہیں کیا۔
مزید پڑھیں: عاصم باجوہ نے نوکریوں کے بارے میں اہم اعلان کر دیا
حال میں ہی، لاہور میٹرو بس سروس کا آغاز عوام کی سہولت کے لئے کیا گیا۔ لیکن قابل افسوس بات یہ ہے کہ کسی بھی قسم کی حقیقی حفاظتی تدابیر کے بغیر یہ آغاز کر دیا گیا۔ جو کہ مسافروں کے لئے چلتا پھرتا خطرہ ہے۔ اس کے ساتھ میٹروں بس سروسز کی انتظامیہ اور بسوں کی حالت بھی تشویش ناک ہے۔ نا ہی کو صفائ کا خاص انتظام ہے اور نا ہی گھاڑی میں مناسب ہوا کی انداج اور اخراج یا ایئر کنڈیشنر کا انتظام ہے۔ بسیں گرم چولہے کا منظر پیش کرتی ہے، جس میں عوام کے سفر کرنا بہت ہی مشکل ہے۔
مزید، مسافروں کے لئے نہ تو ماسک کا انتظام ہے اور نہ ہی انٹری گیٹ پر سینیٹائزر کا انتظام ہے، جو کہ واضح ایک زندگی بڑا خطرہ ہے۔
مزید پڑھیں: ؤہاڑی کے چڑیا گھر سے ایسے نایاب جانور غائب کے سب حیران و پریشان
انتظامی امور بھی اتنے بُرے ہے کہ ایک بوڑھا شخص اتنی سیڑھیاں چڑھ کر اوپر جاتا ہے اسٹیشن پر ٹو کن لینے کے لئے تو پتہ چلتا ہے، کہ ٹوکن کی سرسوس ہی معطل ہے کیونکہ اس اسٹیشن پر صرف کاڑد چلتا ہے۔ اس بیچارے بوڑھے شخص کو واپس انھی پاؤں نیچے اترنا پرتا ہے۔ جو کہ بہت ہی مشقت کا کام ہے۔ قابل رنجش بات یہ ہے کہ انتظامیہ نے اتنی سیڑھیاں چرنے سے پہلے کوئ بھی ایسا بینر یا اشتہار نصب نھی کیا کہ اسٹیشن پر ٹوکن کی سہولت موجود نھی ہے تاکہ لوگ خصوصاً بزرگ افراد کو اتنی مشقت اوپر چڑھ کے دوبارہ نیچے نہ آنا پڑے۔
حکومت وقت سے یہ اپیل ہے عوم الناس پہلے ہی مشکلات کی چکی میں پسی چلی جا رہی، اب عوام پر رحم کیا جائے اور انکے لئے آسانیاں پیدا کی جا ئے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More